ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ میں۸دہشت گرد ہینڈلر اشتہاری مجرم قرار

برسوں سے فرار ہیں‘گھروں پر نوٹسز چسپاں کی گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-13
in اہم ترین, مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ میں ایک عدالت نے پاکستان میں مقیم ۸ملی ٹنٹ ہینڈلروں کو اشتہاری مجرم قرار دیا ہے ۔
پولیس کے مطابق مذکورہ۸؍افراد برسوں سے فرار ہیں اور ان کے گھروں پر نوٹسز بھی چسپاں کی گئی ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ سب جج اوڑی کی ایک عدالت نے بارہمولہ پولیس کی طرف سے دائر ایک درخواست پر پاکستان میں مقیم۸دہشت گرد ہینڈلروں کو اشتہاری مجرم قرار دیا۔
بیان میں اشتہاری مجرموں کی شناخت محمد آزاد ولد شیر والی میر ساکن کنڈی برجالا، نصیر احمد ولد گل حیدر ساکن کنڈی بر جالا، کریم الدین ولد جمال الدین ساکن جبلہ اوڑی، محمد حفیظ میر ولد سلیمان میر ساکن بڑا گوا ہالن، میر احمد ولد نائیک محمد ساکن سنگٹنگ گو ہالن، بشیر احمد ولد راج محمد ساکن درد کوٹ، شوکت احمد پوسوال ولد محمد شریف پوسوال ساکن گوا ہالن اور احد بٹ ولد عبداللہ بٹ ساکن سو ہارا کے طور پر ہوئی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ مذکورہ دہشت گرد ہینڈلر پاکستان زیر قبضہ کشمیر میں مقیم ہیں اور مختلف دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ کام کر رہے ہیں۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ عدالت سے ان آٹھ دہشت گرد ہینڈلرز کے خلاف سی آر پی سی کے سیکشن۸۷کے تحت اعلامیہ احکامات حاصل کئے گئے جن کو عدالت کے ہدیات پر ان کے گھروں اور عوامی مقامات پر چسپاں کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ مذکورہ اشتہاری مجرموں کو ایک مہینے کے اندر اندر اپنے آپ کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کو کہا گیا ہے ۔
بیان کے مطابق ایسا کرنے میں ناکام ہونے پر سی آر پی سی کے سیکشن ۸۸کے تحت ان کی جائیدادوں کی منسلکی کا عمل شروع کیا جا سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:پولیس

Next Post

۷۲گھنٹوں کے دوران تین حملے ‘جموں میں ہائی الرٹ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post

۷۲گھنٹوں کے دوران تین حملے ‘جموں میں ہائی الرٹ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.