بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

پونچھ میں ایل او سی پر بی ایس ایف کی مشتبہ ڈرون پر فائرنگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-30
in مقامی خبریں
A A
’سرینگر کی فضائی نگرانی کیلئے جدید ڈرونز کا استعمال کیا جا رہا ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف) کے جوانوں نے جموں وکشمیر ضلع پونچھ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے نزدیک ایک مشتبہ پاکستانی ڈورن کو گرانے کے لئے فائرنگ کی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ میں ایل او سی کے قریب کھنیتر چھائونی میں بی ایس ایف کے چوکس جوانوں نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب قریب ساڑھے گیارہ بجے سرحد پار ڈرون کی نقل و حمل دیکھی۔
ذرائع نے کہا کہ نقل وحمل دیکھتے ہی جوانوں نے ڈرون کو گرانے کے لئے اس پر گولیوں کے کچھ رائونڈ چلائے ۔
ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد الرٹ جاری کر دیا گیا اور علاقے میں بدھ کی صبح وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا۔
قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر پولیس نے ہتھیاروں اور منشیات کو گرانے کے مقصد سے سرحد پار سے اڑنے والے ڈرون کے بارے میں اطلاع دینے والے کو۳لاکھ روپیے نقد انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انتخابی ضابطہ اخلاق کی ’خلاف ورزی‘ محبوبہ مفتی کے خلاف مقدمہ درج

Next Post

مطلع ابر آمد ‘ بوندا باندی اور تیز ہوائیں بھی چلیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات

مطلع ابر آمد ‘ بوندا باندی اور تیز ہوائیں بھی چلیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.