پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مطلع ابر آمد ‘ بوندا باندی اور تیز ہوائیں بھی چلیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-30
in اہم ترین
A A
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے چار دنوں کے دوران لوگوں کو جھلستی گرمی سے کسی حد تک راحت ملنے کی پیش گوئی کی ہے تاہم صوبہ جموں کے میدانی علاقوں میں اگلے ۷دنوں کے دوران گرمی کی لہرجاری رہنے کا امکان ہے ۔
بدھ کو وادی میں جہاں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہا وہیں سرینگر اور کچھ دوسرے میدانی علاقوں میں بوندا باندی بھی ہو ئی ۔
متعلقہ محکمہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں۲۹مئی کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ بعد ازاں۳۰؍اور۳۱کو مطلع مجموعی ابر آلود رہنے کے ساتھ ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وادی میں یکم اور۲جون کو بھی کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتیں ہیں جبکہ ۳؍اور۴جون کو بھی ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ بعد ازاں وادی میں۷جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے تاہم اس دوران کچھ مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کو خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ صوبہ جموں کے میدانی علاقوں میں اگلے ۷دنوں کے دوران گرمی سے راحت ملنے کی کوئی امید نہیں ہے تاہم کشمیر اور صوبہ جموں کے پہاڑی علاقوں میں لوگوں کو ۳۰؍اور۳۱مئی اور یکم اور ۲جون کو گرمی سے کسی حد تک راحت نصیب ہوسکتی ہے ۔انہوں نے کہا کہ جموں میں۳جون سے ہیٹ ویو کا دوسرا مرحلہ شروع ہوسکتا ہے ۔
دریں اثنا وادی میں شبانہ درجہ حرارت کہیں معمول سے زیادہ تو کہیں معمول سے کم ریکارڈ ہوا ہے ۔
گرمائی دارلحکومت سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت۸ء۱۳ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۸ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیارہ ریکارڈ ہوا تھا۔
سیاحتی مقام گلمرگ میں کم سے کم درجہ حرارت۴ء۸ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۳ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۷ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۴ء۱ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ریکارڈ ہوا تھا۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۲ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۴ء۰ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔
قصبہ قاضی گنڈ میں کم سے کم درجہ حرارت۶ء۱۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے۱ء۰ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ میں ایل او سی پر بی ایس ایف کی مشتبہ ڈرون پر فائرنگ

Next Post

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.