پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت‘ سیکورٹی فورسز کی تلاشی شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-15
in مقامی خبریں
A A
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

encounter.

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
جموںکشمیر کے کٹھوعہ ضلع کے جتھانہ علاقے میں بارڈر سیکورٹی فورسز اور فوج نے مشترکہ طورپر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق کٹھوعہ ضلع کے جھتانہ علاقے میں منگل کی صبح مقامی لوگوں نے پانچ مشتبہ دہشت گردوں کو دیکھا اور اس ضمن میں آرمی اور بی ایس ایف کو مطلع کیا ۔
مقامی لوگوں کی جانب سے اطلاع موصول ہونے کے بعد بی ایس ایف اور فوج نے مشترکہ طورپر علاقے کو محاصرے میں لے کر بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں زون آنند جین ، آئی جی بی ایس ایف ڈی کے بورا فوری طورپر جائے موقع پر پہنچے ۔
ذرائع کے مطابق اے ڈی جی پی اور آئی جی بی ایس ایف آپریشن کی ازخود نگرانی کر رہے ہیں۔
دفاعی ذرائع نے کٹھوعہ کے جتھانہ علاقے میں ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ مقامی لوگوں نے چند مشتبہ افراد کو دیکھا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک وسیع العریض علاقے کو محاصرے میں لے کر فرا ر ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں ۱۱مقدمے درج

Next Post

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار۔ ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہمولہ میں دو منشیات فروش گرفتار۔ ہیرائن جیسا مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.