بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں ۱۱مقدمے درج

سب سے زیادہ شکایتیں سرینگر ضلع سے موصول ہوئی ہیں:الیکشن حکام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-15
in اہم ترین
A A
آگ کی دو الگ الگ واردات میں ہوٹل‘ دو رہائشی مکان خاکستر

Pole

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر//
الیکشن حکام نے جموںکشمیر میں الیکشن سے متعلق مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے سلسلے میں۱۱مقدمے درج کئے ہیں۔
جموں وکشمیر کے چیف الیکٹورل افسر (سی ای او) پی کے پولے نے کہا کہ۱۶مارچ سے ان کو الیکشن سے متعلق مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزیوں کے بارے میں۲۳۴شکایتیں موصول ہوئیں۔
پولے نے کہا’’ان شکایتوں کا نوٹس لیتے ہوئے ہم نے۱۱؍ایف آئی آر درج کئے ہیں اور۲۹شکایتوں میں انکوائری شروع کی گئی ہے‘‘۔انہوںنے بتایا کہ الیکشن سے متعلق مثالی ضابطہ اخلاق کی سب سے زیادہ شکایتیں سری نگر ضلع سے موصول ہوئی ہیں۔
سی ای او نے کہا’’سری نگر ضلع سے مثالی ضابطہ اخلاق کی۴۶شکایتیں جبکہ جموں ضلع سے۳۴شکایتیں موصول ہوئی ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا کہ کل شکایتوں میں سے۱۵شکایتوں کو ضلع گریونس سیل کو بھیج دیا گیا ہے ۔
الیکشن حکام نے بتایا کہ مثالی ضابطہ اخلاق کی۳۶ شکایتیں دفتری میل کے ذریعے موصول ہوئی ہیں جن میں۲۱ شکایتیں سرکاری ملازموں اور دیگر افراد کے خلاف تھیں جبکہ۱۵ شکایتیں پارٹیوں یا ان کے امید واروں کے خلاف تھیں۔
پولے نے کہا’’سرکاری ملازموں کے خلاف درج شکایتوں کے متعلق انکوائری شروع کی گئی ہے اور۴سرکاری ملازموں کو سیاسی سرگرمیوں میں شرکت کرنے کے پاداش میں معطل کر دیا گیا ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ مثالی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے کے پاداش میں سیاسی جماعتوں، مید واروں اور کارکنوں کے خلاف نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔
سی ای او کا کہنا تھا کہ الیکشن وقت کے دوران سٹیٹ اور مرکزی ایجنسیوں نے ۱۰مقامات سے نقدی، شراب اور کروڑوں روپیے مالیت کا منشیات بر آمد کیا ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ جموں وکشمیر کی پانچ لاکو سبھوں سیٹوں میں سے فی الوقت تین سیٹوں کے انتخابات منعقد ہوئے ہیں۔
سری نگر لوک سبھا سیٹ کیلئے۱۳مئی کو پولنگ ہوئی جس میں مجموعی طور پر۳۸فیصد پولنگ ریکارڈ ہوئی جو سال۱۹۹۶سے سب زیادہ ہے ۔بارہمولہ اور اننت ناگ ، راجوری لوک سبھا سیٹوں کی پولنگ بالترتیب ۲۰؍اور۲۵مئی کو ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر مقامی شہری ہلاکت کیس:جنوبی کشمیر میں۱۱مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے

Next Post

کٹھوعہ میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت‘ سیکورٹی فورسز کی تلاشی شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

کٹھوعہ میں مشتبہ افراد کی نقل وحرکت‘ سیکورٹی فورسز کی تلاشی شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.