پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-11
in اہم ترین
A A
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع پونچھ میں ہندوستانی فضائیہ کے قافلے پر حملے میں ایک شخص کی موت کے بعد جمعہ کے روز ضلع میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔
عہدیداروں نے بتایا کہ پونچھ کے سینائی ٹاپ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوا۔
خیال کیا جاتا ہے کہ یہ دہشت گردوں کا وہی گروپ ہے جس نے۵ مئی کو فضائیہ کی ایک گاڑی پر حملہ کیا تھا جس میں فضائیہ کے اہلکار ‘وکی پہاڑے ہلاک اور۴ دیگر فضائی اہلکارزخمی ہوئے تھے۔
پانچ مئی سے سیکورٹی فورسز نے پونچھ اور راجوری اضلاع میں دہشت گردوں کا سراغ لگانے کیلئے آپریشن شروع کیا ہے۔
سکیورٹی فورسز کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کا یہ گروہ گھنے جنگلات والے علاقے میں سرگرم ہے۔
پولیس نے دو دہشت گردوں کے خاکے بھی جاری کیے جن کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ انہوں نے فضائیہ کی گاڑیوں پر حملہ کیا تھا۔
سیکورٹی فورسز نے سی سی ٹی وی کیمرے سے پکڑے گئے ویڈیو کلپ سے ۳ دہشت گردوں کی تصاویر بھی جاری کیں۔ اعلیٰ ذرائع نے بتایا کہ یہ تینوں دہشت گرد سیکورٹی فورسز کی انتہائی مطلوب فہرست میں شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاک مقبوضہ کشمیر کی ایک ایک انچ ہندوستان کی ہے‘ کوئی اسے چھین نہیں سکتا‘

Next Post

ضمانت ملنے کے بعد کجریوال تہاڑ جیل سے رہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

ضمانت ملنے کے بعد کجریوال تہاڑ جیل سے رہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.