جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کولگام جھڑپ میں لشکر کمانڈر باسط ڈار سمیت دو جنگجو ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-07
in تازہ تریں
A A
کولگام انکاونٹر:دو عدم شناخت جنگجو ہلاک، آپریشن جاری:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

کولگام /۷مئی
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ریڈونی پائین علاقے میں منگل کی صبح سیکورتی فورسزکے ساتھ جھڑپ میں لشکر طیبہ کے ایک اعلیٰ کمانڈر‘ باسط ڈار سمیت دو جنگجو مارے گئے ۔
آئی جی پی کشمیر وی کے بردی نے جھڑپ کے مقام پر میڈیا نمائندوں کے ساتھ گفتگو کے دوران کہا کہ ہلاک کیا گیا عسکریت پسند باسط ڈار سال 2021سے سرگرم تھا۔
بردی نے کہا کہ باسط ڈار کم از کم 18معاملات میں سیکورٹی ایجنسیز کو مطلوب تھا۔ان کے مطابق باسط اقلیتی برادری پر حملوں میں بھی ملوث تھا اور اس کی ہلاکت سیکورٹی ایجنسیز کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے۔
قبل ازیں پیر کی شام سیکورٹی فورسز کو کولگام ضلع کے ریڈونی علاقے میں عسکریت پسندوں کے چھپے ہونے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو فوری طور پر محاصرہ میں لے لیا۔
محاصرہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی جس دوران چھپے عسکریت پسندوں نے سکیورٹی فورسز کی سرچنگ پارٹی پر فائرنگ کی۔
سکیورٹی فورسز نے بھی جوابی کارروائی کی اور اس طرح دونوں اطراف میں فائرنگ کا سلسلہ شروع ہوا، اور اس طرح گولیوں کا تبادلہ انکاو¿نٹر کی شکل اختیار کر گیا۔
بردی نے بتایا کہ انکاو¿نٹر سائٹ کے آس پاس ابھی بھی آپریشن جاری ہے اور علاقے کو سینیٹائز کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ جموں و کشمیر کے پونچھ ضلع کے سورنکوٹ علاقے میں ہفتہ کی شام عسکریت پسندوں کے حملہ میں بھارتی فضائیہ کا ایک سپاہی ہلاک ہو گیا جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوئے۔
جنگجوو¿ں نے آئی اے ایف کی ایک گاڑی سمیت دیگر دو گاڑیاں پر اچانک حملہ کردیا تھا۔ اس کے بعد سکیورٹی فورسز اور پولیس کی جانب سے پورے علاقہ میں سرچ آپریشن چلایا گیا جس میں 6 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ سکیورٹی فورسز اس معاملے میں باریک بینی سے جانچ کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

400 نشستیں چاہتا ہوں تاکہ کانگریس آرٹیکل 370 کو واپس نہ لائے:وزیر اعظم

Next Post

درپردہ……!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’مرکز کی زبانی یقین دہانیوں پر بھروسہ نہ کریں‘

2026-09-17
مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟
اہم ترین

مکہ میں خطرے کا سائرن، بحیرۂ احمر پر گرفت: حوثیوں نے مغربی ایشیا کی جنگ میں نیا محاذ کیسے کھول دیا؟

2026-09-17
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

ایل جی کی رائے بریلی میں شری شیو مہاپُران کتھا میں شرکت

2026-09-17
’عوامی مینڈیٹ سے غداری‘:بی جے پی کی این سی پر لینڈ گرانٹس بل کے حوالے سے تنقید
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی سے حکومتی ناکامیوں پر پردہ نہیں ڈالا جا سکتا

2026-09-17
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی لین دین پر۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر فیس واپس لینے کا کوئی سوال نہیں:حکومتی عہدیدار

2026-09-17
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

اسمبلی اجلاس سے قبل سجاد لون کی ریزرویشن  پالیسی پر حکومت پر تنقید

2026-09-17
پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ مرکز کے دائرہ اختیار میں ہے: بخاری
اہم ترین

ریاستی درجہ کی بحالی کیلئے تصادم نہیں  بات چیت کی ضرورت ہے: بخاری

2026-09-17
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

وسطی کشمیر رینج میں سکیورٹی صورتحال اور تیاریوں کا آئی جی پی نے جائزہ لیا

2026-09-17
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

درپردہ……!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.