منگل, جولائی 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سری نگر میں دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کو عبور کر گئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-30
in تازہ تریں
A A
کپواڑہ میں سیلابی صورتحال، رہائشی بستیاں زیر آب، لوگ محفوظ جگہ منتقل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

سرینگر/30 اپریل
وادی کشمیر میں بارشوں کے تھمنے کے با وجود منگل کی صبح یہاں دریائے جہلم میں پانی کی سطح خطرے کے نشان کو عبور کر گئی۔بتادیں وادی میں گذشتہ چند روز سے جاری موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ پیر کی رات تھم گیا۔
محکمہ آبپاشی اور فلد کنٹرول کے مطابق رام منشی باغ میں منگل کی صبح آٹھ بجے جہلم میں پانی کی سطح 18 فٹ کے نشان کو چھو گئی ہے جو کہ فلڈ الرٹ جاری کرنے کے لئے مقرر کردہ سطح ہے ۔انہوں نے کہا کہ ضلع پلوامہ کے پامپور میں بھی جہلم میں پانی کی سطح نے سیلاب کے نشان کو عبور کیا ہے ۔
متعلقہ محکمے نے کہا”خوش قسمتی سے جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے سنگم علاقے میں جہلم میں پانی کی سطح کم ہونا شروع ہوئی ہے اور اگلے کچھ گھنٹوں کے دوران پانی کی سطح مزید کم ہونے کی توقع ہے “۔انہوں نے کہا”ہم پوری وادی میں صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں“۔
حکام نے نشیبی علاقوں اور ندی نالوں کے نزدیک رہائش پذیر لوگوں کو خبر دار رہنے کی ہدایت دی ہے ۔
وادی میں چند روز سے جاری موسلا دھار بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور وادی کے شہر و گام میں سڑکیں اور گلی کوچے پانی سے بھر گئے ۔
ادھر ناساز موسمی حالات کے پیش نظر وادی میں اسکولوں کو منگل کے روز بنا بر احتیاط بند کر دیا گیا۔
جہاں ایک طرف وادی کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ، تاریخی مغل رو ڈ اور سرینگر، لیہہ شاہراہ بند ہے وہیں سرحدی ضلع کپوارہ کا بھی منگل کو دوسری دن وادی کے دوسرے حصوں کے ساتھ رابطہ منقطع رہا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق وادی میں یکم مئی سے 5 مئی تک موسم میں بہتری متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں موسم میں بتدریج بہتری درج

Next Post

ممکنہ دراندازی کے پیش نظر بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
کیرن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام ‘جنگجو ہلاک

ممکنہ دراندازی کے پیش نظر بین الاقوامی سرحد پر ہائی الرٹ جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.