پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

چٹانیں کھسکنے سے جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-30
in اہم ترین
A A
سرینگر،جموں شاہراہ کی فوری بحالی کیلئے فوج کی خدمات حاصل

SRINAGAR, JUN 22 (UNI):- Jammu Srinagar National Highway blocked for vehicular movement due to the continuous shooting of stones and heavy rainfall, on Wednesday. UNI PHOTO-25U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر مہاڑ اور گنگرو مقامات پر مٹی کے تودے اور چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے ٹریفک کی نقل و حمل روک دی گئی ہے ۔
حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر بحالی کا کام جاری ہے ۔ انہوں نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ مکمل بحالی تک قومی شاہراہ پر سفر کرنے سے پرہیز کریں۔
جموں وکشمیر ٹریفک پولیس نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’قومی شاہراہ پر مہاڑ، موم پسی اور کشتواڑی پتھر پر بحالی کا کام جاری ہے‘‘۔انہوں نے لوگوں سے کہا کہ وہ قومی شاہراہ مکمل بحال ہونے تک اس پر سفر کرنے سے پرہیز کریں۔
لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کے متعلق تازہ اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے لئے متعلقہ ٹریفک کنٹرول یونٹوں کے ساتھ رابطہ کریں۔
دریں اثنا جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کے ساتھ جوڑنے والا تاریخی مغل روڈ بھی تازہ برف باری کے باعث بند ہے جبکہ سرینگر، لیہہ شاہراہ پر بھی ٹریفک کی نقل و حمل معطل ہے ۔
ادھر محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں۳۰؍اپریل تک موسم نا موافق رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بسنت گڑھ ادھم پور تصادم :مفرور ملی ٹینٹوں کی تلاش جاری

Next Post

’منگل سوترا کی باتوں سے بھاجپا کی گھبراہٹ عیاں ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

’منگل سوترا کی باتوں سے بھاجپا کی گھبراہٹ عیاں ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.