پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’منگل سوترا کی باتوں سے بھاجپا کی گھبراہٹ عیاں ‘

اگر ہم گھبرائے ہوتے تو مقابلہ نہیں کرتے :عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-30
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر ‘عمر عبداللہ نے پیر کے روز کہاکہ بی جے پی موجودہ حالات سے گھبرا ئی ہوئی ہے یہی وجہ ہے کہ منگل سوترا اور مسلم لیگ کی باتیں ہو رہی ہیں۔
این سی نائب صدر نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات میں انڈیا الائنس کی جیت یقینی ہے ۔
ان باتوں کا اظہار عمر عبداللہ نے چرار شریف میں آستانہ عالیہ پر حاضری دینے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ایک سوال کے جواب میں بی جے پی کی طرف سے مذہبی منافرت پھیلانے کوبدقسمتی سے تعبیر کرتے ہوئے عمر نے کہاکہ جب یہ لوگ حکومت میں ہوتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم ۱۴۰کروڑ ہندوستانیوں کی ترجمانی کرتے ہیں جس میں مسلمان بھی شامل ہیں، لیکن جب الیکشن ہوتے ہیں تو نفرت پھیلانے کے بغیر ان لوگوں کو اور کچھ نہیں آتا ہے ۔
این سی نائب صدر نے کہاکہ الیکشن ضابطہ اخلاق میں صاف صاف الفاظ میں مذہبی منافرت پھیلانا ممنوع قرار دیا گیا ہے لیکن ظاہر سی بات ہے کہ بی جے پی والے موجودہ حالات سے گھبرائے ہوئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ منگل سوتر اور مسلم لیگ کی باتیں ہورہی ہیں، یہاں تک کہ کل ایک بی جے پی وزیر نے کہہ ڈالا کہ مسلمان ہندؤں کی زمینوں پر قبضہ کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔
ایک اور سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا کہ ہم کسی سے گھبرائے ہوئے نہیں ہیں، اگر ہم کسی سے ڈرے ہوتے بی جے پی کیخلاف میدان نہیں ہوتے ، اگر ہم گھبرائے ہوتے تو ہم بھی دوسروں کی طرف بی جے پی کی ہاں میں ہاں ملا رہے ہوتے ، ہم یہاں بھر پور اندا زمیں بی جے پی اور اس کی پراکسیوں کیخلاف لڑ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چٹانیں کھسکنے سے جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بند

Next Post

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ۵۷سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
پاکستان زیر قبضہ کشمیر کیلئے مختص اسمبلی نشستوں کو غیر منجمد کرنے کا اختیار مرکز کوہے:کمیشن

لوک سبھا انتخابات کے چھٹے مرحلے میں ۵۷سیٹوں کے لیے نوٹیفکیشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.