جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوپور جھرپ میں دو عدم شناخت دہشت گرد ہلاک :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-26
in تازہ تریں
A A
بارہمولہ جھڑپ میں زخمی فوجی اہلکار دم توڑ بیٹھا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/ 26 اپریل

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے سوپور کے علاقے نوپورہ میں جمعہ کو سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو دہشت گرد مارے گئے۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

ایک اعلیٰ پولیس افسر نے سرینگر کی خبر رساں ایجنسی کشمیر اسکرول کو بتایا کہ نوپورہ سوپور میں سیکورٹی فورسز نے دو دہشت گردوں کو مار گرایا ہے جن کی شناخت ابھی باقی ہے۔

پولیس، فوج اور سی آر پی ایف کی ایک مشترکہ ٹیم نے جمعرات کی سہ پہر نوپورہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی جس کے بعد انکاو¿نٹر شروع ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں دو فوجی اور ایک شہری زخمی ہوئے جس کی شناخت فاروق احمد ڈار (35) کے طور پر ہوئی ہے۔

جب فورسز کی مشترکہ ٹیم نے مشتبہ مقام کی طرف تلاشی تیز کی تو چھپے ہوئے دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی جس کے بعد فائرنگ کا تبادلہ شروع ہوگیا۔

درایں اثناءاے ڈی سی سوپور نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے طور پر علاقے کے تمام تعلیمی اداروں میں تمام کلاس ورک معطل رہے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں جاری جھڑپ میں شہری زخمی 

Next Post

اننت ناگ لوک سبھا سیٹ کے الیکشن موخر کرنے کے مطالبے کا مقصد مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھنا ہے : محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
کشمیر فائلز سے دو کمیونٹیز کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی/محبوبہ مفتی

اننت ناگ لوک سبھا سیٹ کے الیکشن موخر کرنے کے مطالبے کا مقصد مجھے پارلیمنٹ سے دور رکھنا ہے : محبوبہ مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.