جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سجاد لون کی مظفر بیگ کے ساتھ ملاقات‘الیکشن کیلئے حمایت طلب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-25
in مقامی خبریں
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر//
جموںکشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد غنی لون نے بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کیلئے حمایت طلب کرنے کے لئے سابق وزیر اعلیٰ مظفر حسین بیگ کے ساتھ ملاقات کی۔
بتادیں کہ سجاد لون شمالی کشمیر کی بارہمولہ لوک سبھا سیٹ کے لئے پیپلز کانفرنس کے امید وار ہیں اور ان کا مقابلہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ہے ۔
سابق رکن پالیمان فیاض میر بھی اس سیٹ پر پی ڈی پی کی طرف سے قمست آزمائی کر رہے ہیں۔
لون نے بدھ کے روز’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’مظفر بیگ صاحب اور سفینہ بیگ صاحبہ کے ساتھ ملاقات باعث مسرت تھا‘‘۔انہوں نے کہا’’ظاہر سی بات ہے کہ ان کے ساتھ گفتگو کا محور الیکشن ہی تھا، میں نے زور دیا کہ ان کی حمایت حاصل کرنا میرا حق ہے ‘‘۔
پیپلز کانفرنس کے سربراہ نے’ایکس‘پر ایک تصویر بھی اپ لوڈ کی ہے جس میں بااثر شیعہ لیڈر اور پیپلز کانفرنس کے جنرل سکریٹری عمران رضا انصاری بھی نظر آتے ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ سجاد لون ہندوارہ اسمبلی حلقے سے منتخب ہونے والے سابق رکن اسمبلی ہیں اور وہ پی ڈی پی کے دور اقتدار میں وزیر بھی رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Next Post

’لوگ ڈ ی جی پی کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے والوں سے خبر دار رہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

’لوگ ڈ ی جی پی کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے والوں سے خبر دار رہیں‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.