اتوار, جولائی 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

’لوگ ڈ ی جی پی کے ساتھ تصاویر شیئر کرنے والوں سے خبر دار رہیں‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-25
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے لوگوں سے ان شر پسند عناصر سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے جو بغیر اجازت کے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر ڈائریکٹر جنرل آف پولیس آر آر سوائن کے ساتھ تصویریں پوسٹ کرتے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا’’یہ بات سامنے آئی ہے کہ کچھ افراد کے پاس جموں وکشمیر کے ڈی جی پی یا پولیس کے دیگر اعلیٰ افسروں کی تصاویر ہیں جو انہوں نے سماجی اور ثقافتی تقریبات میں شرکت کے دوران کھینچی ہوتی ہیں‘‘۔
ترجمان نے کہا’’ایسے افراد جو اتفاق سے ان تقریبات میں موجود ہوتے ہیں ان تصویروں کو ڈی جی پی یا دوسرے اعلیٰ افسروں کی اجازت کے بغیر اپنے سوشل میڈیا اکائونٹوں پر اپ لوڈ کرتے ہیں‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ اجازت کے بغیر کسی سماجی یا ثقافتی تقریب میں لی گئی کسی شخص کی تصویر عوامی ڈومین میں پوسٹ کرنا اچھے آداب میں شمار نہیں کیا جاتا ہے ۔
ترجمان نے مزید کہا’’اگر تصویر کو کسی دوسرے کو ڈرانے کے لئے یا اس کو اتھارٹی کے ساتھ تعلق کے طور ظاہر کرکے حکومتی فوائد کا وعدہ کرنے کے لئے استعمال کیا جائے تو یہ سراسر مجرمانہ حرکت اور قابل سزا جرم ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سجاد لون کی مظفر بیگ کے ساتھ ملاقات‘الیکشن کیلئے حمایت طلب

Next Post

بانڈی پورہ کے آرگام جنگلی علاقے میں جاری جھڑپ میں دو فوجی زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

بانڈی پورہ کے آرگام جنگلی علاقے میں جاری جھڑپ میں دو فوجی زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.