ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بانڈی پورہ کے آرگام جنگلی علاقے میں انکاونٹر دو فوجی زخمی ، ہیلی کاپٹروں کی خدمات حاصل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-24 - Updated on 2024-04-25
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/24اپریل

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے آرگام جنگلی علاقے میں بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجوو ¿ں کے درمیان گولیوں کے ابتدائی تبادلے کے بعد وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

ذرائع نے بتایا کہ ابتدائی فائرنگ میں دو فوجی زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

کشمیر زون پولیس نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ کرکے کہا”بانڈی پورہ کے آر گام کے رانجی جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان آمنا سامنا ہوا ہے “۔انہوں نے کہا کہ علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔

قبل ازیں پولیس ذرائع نے بتایا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کی ایک ٹیم نے بدھ کی صبح بانڈی پورہ کے رنجی جنگل علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔انہوں نے کہا کہ طرفین کے درمیان ابتدائی گولیوں کے تبادلے کے بعد خاموشی ہے تاہم علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن جاری ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ محاصرے کو مزید مستحکم کرنے کے بعد فورسز کی اضافی نفری کو طلب کیا گیا ہے ۔معلوم ہوا ہے کہ ملی ٹینٹوں کوتلاش کرنے کی خاطر ہیلی کاپٹروں کو بھی کام پر لگا دیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ جنگلی علاقے میں چھپے بیٹھے ملی ٹینٹوں کو ڈھونڈنے کے لئے اضافی اہلکاروں کو بھی طلب کیا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ابتدائی فائرنگ میں دو اہلکار زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر ہسپتال منتقل کیا گیا۔

دریں اثنا سری نگر نشین دفاعی ترجمان نے ایکس پر جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے 21اپریل کو بانڈی پورہ کے جنگلی علاقے میں تلاشی آپریشن شروع کیا۔انہوں نے بتایا کہ آر گام جنگلی علاقے میں ملی ٹینٹوں کی نقل وحرکت کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس اور فوج نے مشترکہ آپریشن لانچ کیا۔ان کے مطابق بدھ کی صبح سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے مابین دو بدو گولیوں کا تبادلہ ہوا ہے ۔

دفاعی ترجمان نے بتایا کہ جنگلی علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جا

ری ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں آزاد تھا، آزاد ہوں اور آزاد رہوں گا: غلام نبی آزاد

Next Post

راجوری میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
کالاکوٹ جھڑپ: کیپٹن سمیت تین اہلکار ہلاک

راجوری میں دوسرے روز بھی تلاشی آپریشن جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.