پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بی جے پی نے لداخ میں تاشی گیالسن کو امیدوار نامزد کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in تازہ تریں
A A
بی جے پی نے لداخ میں تاشی گیالسن کو امیدوار نامزد کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲۳اپریل

بی جے پی نے منگل کو لداخ لوک سبھا سیٹ سے تاشی گیالسن کو اپنا امیدوار نامزد کیا اور موجودہ رکن پارلیمنٹ جمیانگ شیرنگ نامگیال کو ہٹا دیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

گیالسن لیہہ میں لداخ خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو کونسلر ہیں۔

نامگیال 2019 میں لوک سبھا میں آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے اور لداخ کو ایک علیحدہ مرکز کے زیر انتظام علاقہ بنانے کے نریندر مودی حکومت کے فیصلے کا دفاع کرنے کےلئے اپنی وائرل تقریر سے سرخیوں میں آئے تھے۔

بی جے پی نے نامگیال کو ہٹانے کا فیصلہ لیہہ میں بدھ مت کے پیروکاروں کے ایک طبقے میں حکمراں جماعت کے خلاف ناراضگی کے درمیان کیا ہے۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ گیالسن جو ایک وکیل بھی ہیں، اس سیٹ پر بی جے پی کی گرفت برقرار رکھنے کے لئے بہتر پوزیشن میں ہیں، جس میں مسلم اکثریتی کارگل بھی شامل ہے۔

اس حلقے میں 20 مئی کو ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر عبداللہ کے دو نوں صاحبزادے اور محبوبہ کی بیٹی چناوی مہم میں کود پڑے

Next Post

اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے امکانات کم ہیں:فاروق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے امکانات کم ہیں:فاروق

اگر بی جے پی اقتدار میں آتی ہے تو جموں کشمیر اسمبلی انتخابات کے امکانات کم ہیں:فاروق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.