اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

عمر عبداللہ کے دو نوں صاحبزادے اور محبوبہ کی بیٹی چناوی مہم میں کود پڑے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in تازہ تریں
A A
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/23اپریل

جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر‘عمر عبداللہ کے دونوں بیٹوں کو قاضی گنڈ میں چناو¿ ریلی میں دیکھا گیا ہے جبکہ محبوبہ مفتی کی صاحبزادی نے بھی منگل کے روز جنوبی کشمیر کے متعدد علاقوں میں چناوی ریلیوں سے خطاب کیا۔

متعلقہ

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

اطلاعات کے مطابق کنڈ قاضی گنڈ میں منگل کے روز نیشنل کانفرنس کی جانب سے ایک چناوی ریلی کا اہتمام کیا گیا جس میں عمر عبداللہ کے دونوں بیٹے ضامر اور ظاہر نظر آئے ۔

ذرائع نے بتایا کہ دونوں کی چناوی ریلی میں شرکت سے یہ عیاں ہو رہا ہے کہ عمرعبداللہ نے دونوں بیٹوں کو سیاست میں اتار نے کا من بنا لیا ہے ۔

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ کے دونوں بیٹوں نے کارکنوں کو گلے لگایا اور ان سے بات چیت کی۔

دریں اثنا محبوبہ مفتی کی صاحبزادی التجا مفتی بھی ووٹروں کو لبھانے کی خاطر چناوی مہم میں کود پڑی ہے ۔

نامہ نگار نے بتایا کہ منگل کے روز التجا مفتی نے جنوبی کشمیر میں روڈ شو کیا جس دوران انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ محبوبہ مفتی کے حق میں اپنی رائے دہی کا استعمال کریں۔

بتادیں کہ راجوری اننت ناگ پارلیمانی نشست پر نیشنل کانفرنس کے امیدوار میاں الطاف اور محبوبہ مفتی کے درمیان کانٹے کی ٹکر متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فائرنگ واقعے کے بعد راجوری میں سیکورٹی سخت، تلاشی آپریشن جاری

Next Post

بی جے پی نے لداخ میں تاشی گیالسن کو امیدوار نامزد کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

2025-05-10
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
Next Post
بی جے پی نے لداخ میں تاشی گیالسن کو امیدوار نامزد کیا

بی جے پی نے لداخ میں تاشی گیالسن کو امیدوار نامزد کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.