پیر, جولائی 20, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

فائرنگ واقعے کے بعد راجوری میں سیکورٹی سخت، تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in تازہ تریں
A A
راجوری میںلگاتار نویں روز بھی دو درجن دیہی علاقوں میں تلاشی کارروائی جاری

Rajouri

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/23 اپریل

پیر کی شام پیش آنے والے واقعے کے بعد جموں وکشمیر کے ضلع راجوری میں سیکورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے اور وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔

متعلقہ

۳۵ء۹ڈگری سینٹی گریڈ:کشمیر جھلس رہا ہے

’جموں کشمیر کو علم و ادب اور تحقیق کا قومی مرکز بنانا ہمارا ہدف‘

بتادیں کہ راجوری ضلع کے شاردا شریف علاقے میں پیر کی شام مشتبہ ملی ٹینٹوں نے ٹریٹوریل آرمی کے ایک جوان کے گھر پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں فوجی اہلکار کا بھائی محمد رزاق ولد محمد اکبر گولیاں لگنے سے برسر موقع ہی جاں بحق ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد راجوری میں سیکورٹی کو سخت کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ واقعے کے بعد سیکورٹی اہلکاروں کو جگہ جگہ تعینات کر دیا گیا ہے اور واقعے کی بڑے پیمانے پر جانچ چل رہی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے حملہ آوروں کی تلاش کے لئے اس علاقے میں وسیع پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے سرنکوٹ میں اتوار کے روز ایک آپریشن کے دوران قمر الدین نامی ایک ہیڈ ماسٹر کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پستول اور گرینیڈ برآمد کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ کے بالاکوٹ سیکٹر میں ایل او سی پر ڈرون نما چیز گر کر تباہ

Next Post

عمر عبداللہ کے دو نوں صاحبزادے اور محبوبہ کی بیٹی چناوی مہم میں کود پڑے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳۵ء۹ڈگری سینٹی گریڈ:کشمیر جھلس رہا ہے

2026-07-20
نشہ مکت جموں کشمیر کیلئے ۱۰۰  روزہ مہم
اہم ترین

’جموں کشمیر کو علم و ادب اور تحقیق کا قومی مرکز بنانا ہمارا ہدف‘

2026-07-20
محبوبہ کا این سی پر جنوبی کشمیر کو نظر انداز کرنے کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کاجنتر منتر پر این سی کے مجوزہ اجلاس میں مشروط آمادگی کا اظہار

2026-07-20
نئی پارلیمنٹ کی عمارت روایت اور جدیدیت کا حسین امتزاج
اہم ترین

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس میں ہنگامہ آرائی کے آثار ‘ حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے

2026-07-20
اہم ترین

محمد جعفر اخون ’پارٹی مخالف  سرگرمیوں‘ پر چھ برس کیلئے خارج

2026-07-20
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

پونچھ میں۲۵کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ہیروئن ضبط

2026-07-20
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
اہم ترین

راجوری اور کٹھوعہ میں مبینہ مویشی اسمگلر  سمیت دو افراد پی ایس اے کے تحت نظر بند

2026-07-20
پراپرٹی ٹیکس کے خلاف جموں جزوی طور پر بند
اہم ترین

بھدرواہ فائرنگ میں نوجوان کی ہلاکت پر ڈوڈہ اور کشتواڑ میں جزوی بند

2026-07-20
Next Post
مرکز پارلیمنٹ کے علاوہ کوئی دوسرا الیکشن کرانے کے موڈ نہیں:عمر عبداللہ

عمر عبداللہ کے دو نوں صاحبزادے اور محبوبہ کی بیٹی چناوی مہم میں کود پڑے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.