بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

این آئی اے کی یو ٹی میں نو مقامات پر چھاپہ ماری

تلاشی کے دوران قابل اعتراض مواد برآمد کیا:ترجمان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-23
in اہم ترین
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

سرینگر//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے دہشت گردی سازش کیس میں ملوث افراد کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن شروع کیا ہے ۔
این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں پاکستانی حمایت یافتہ کالعدم ملی ٹینٹ تنظیموں کے دہشت گردوں کے خلاف وسیع پیمانے پرکریک ڈاؤن کو جاری رکھتے ہوئے این آی اے نے پیر کے روز کشمیر میں نو مقامات پر چھاپے مارے ۔
ترجمان نے کہاکہ تفتیشی ایجنسی نے ہائبرڈ ملی ٹینٹوں اور اعانت کاروں جو کہ لشکر طیبہ جیسی کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی نو تشکیل شدہ شاخیں ہیں اور یہ کہ وہ لشکر طیبہ ، جیش ، حزب المجاہدین، البدر ، القاعدہ وغیرہ جیسی تنظیموں سے وابستہ ہیں کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے جس دوران ڈیجیٹل مواد جن میں بڑے پیمانے پر مجرمانہ ڈیٹا اور دستاویزات شامل ہیں کو برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔
این آئی اے کے مطابق مرکزی تفتیشی ایجنسی نے پیر کی صبح ایک کیس زیر نمبر۲۰۲۲/۵کے سلسلے میں چھاپے مارے ۔
ترجمان نے بتایا کہ یہ مقدمہ دہشت گردی سازش کیس جس کے تحت کالعدم دہشت گرد تنظیموں اورا ن کی ذیلی شاخوں کی جانب سے جموں وکشمیر میں چسپاں بموں، آئی ای ڈیز اور چھوٹے ہتھیاروں کا استعمال کرکے تشدد کو ہوا دینے کے منصوبے شامل ہیں۔ اور اس کیس کو انسداد دہشت گردی ایجنسی نے۲۱جون۲۰۲۲کو سومو ٹو کے ذریعے درج کیا تھا۔
این آئی اے ترجمان کے مطابق پاکستان میں مقیم ہینڈلرز اور سرپرستوں کی حمایت سے یہ تنظیمیں جسمانی اور سماجی رابط سائٹوں کے ذریعے دہشت گردانہ کارروائیاں انجام دینے کی سازش کر رہی ہیں جس کامقصد مقامی نوجوانوں کو بنیاد پرست بنا نے اور بالائی ورکروں کو متحرک کرکے جموں وکشمیر میں امن اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو زک پہنچانا مقصود ہے ۔
ان تنظیموں میں ٹی آر ایف، یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ جموں وکشمیر، مجاہدین غزوت الہند ، جموں وکشمیر فریڈم فائٹرز، کشمیر ٹائیگرز ، پی اے اے ایف اور دیگر شامل ہیں۔ ان سب کا تعلق کالعدم دہشت گرد تنظیموں سے ہے اور یہ کہ حکومت ہند کی جانب سے ان تنظیموں پر پابندی عائد کرنے کے بعد دہشت گرد گروپوں نے مذموم ایجنڈے کو آگے بڑھانے کیلئے ذیلی تنظیموں کا قیام عمل میں لایا۔
این آئی اے کے مطابق تلاشی کارروائی کے دوران برآمد ہونے والے ڈیجیٹل آلات اور دیگر ڈیٹا کی چھان بین کی جا رہی ہے تاکہ مکمل سازش کو بے نقاب کیا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۴ فیصد مسلمان ۸۰ فیصد پندؤں کیلئے کیا خطرہ ہ سکتے ہیں :عمرعبداللہ

Next Post

’سیاچن بہادری وجرأت کا دارلخلافہ ‘۔۔۔ملک خودمختاری اور فوجیوں کے عزم کی علامت بھی:راجناتھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
راجناتھ سنگھ کا سیاچن کا دورہ‘فوجی تیاریوں کا جائزہ

’سیاچن بہادری وجرأت کا دارلخلافہ ‘۔۔۔ملک خودمختاری اور فوجیوں کے عزم کی علامت بھی:راجناتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.