پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

الطاف بخاری کا سجاد لون کی حمایت کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-22
in تازہ تریں
A A
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/۲۲ اپریل
الطاف بخاری کی قیادت میں اپنی پارٹی نے جموں و کشمیر کی بارہمولہ پارلیمانی سیٹ سے پیپلز کانفرنس کے رہنما سجاد لون کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔
لون نے سنیچر کو بخاری پر زور دیا تھا کہ وہ بارہمولہ حلقہ سے نیشنل کانفرنس کی حمایت کریں اور اسے شکست دیں۔لون کا مقابلہ نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ سے ہے۔
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بخاری نے چیئرمین پی سی کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کیا۔
18 اسمبلی حلقوں میں پھیلی بارہمولہ لوک سبھا سیٹ ان مقابلوں میں سے ایک ہوگی جہاں حلقہ بندیوں کے بعد انتخابی حرکیات بدل گئی ہیں۔
عمرعبداللہ نے گزشتہ روز کہا تھا کہ اگر وہ شمای کشمیر کے لوک سبھا حلقے میں ایک ’سیاح‘ ہیں تو پھت پیپلز کانفرنس نے اپنہ پارٹی سے حمایت کی بھیک کیوں مانگی ہے ۔
یاد رہے کہ سجاد لون نے عمر عبداللہ کو ’سیاح‘ اورغیر کشمیری کہا تھا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر کشتی الٹنے کا سانحہ:ایل جی سنہا کی متاثرین سے ملاقات

Next Post

کشمیر کی انتخابی مہم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

کشمیر کی انتخابی مہم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.