منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ادھم پور پارلیمانی نشست پر بی جے پی کی جیت یقینی: رینا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-20
in مقامی خبریں
A A
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

جموں//
ٍ بی جے پی کے جموں وکشمیر یونٹ کے صدر‘ رویندر رینا نے جمعے کے روز کہاکہ ادھم پور پارلیمانی نشست پر بھاجپا ریکارڈ توڑ ووٹوں سے جیت حاصل کرے گی۔
رینا نے کہاکہ اننت ناگ راجوری پارلیمانی سیٹ پر امیدوار اتارنے کا فیصلہ ہائی کمانڈ کے اختیار میں ہے ۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے ادھم پور میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
بی جے پی یونٹ صدر نے کہاکہ جمعے کی صبح سے ہی ادھم پور پارلیمانی نشست کے کٹھوعہ ، بلاور ، بسولی ، بانہال ، رام بن ، ڈوڈہ ، بدرواہ اورکشتواڑ میں اچھے خاصے ووٹ پڑے ۔
رینا نے مزید بتایا کہ جس طرح سے لوگوں نے گھروں سے باہر آکر اپنی رائے کا استعمال کیا وہ قابل تعریف ہے ۔ان کے مطابق پولنگ اسٹیشنوں پر صبح سے ہی لمبی لمبی قطاریں دیکھی جارہی ہیں ۔
بی جے پی لیڈرکا مزید کہنا تھا کہ جموں وکشمیر کی سبھی نشستوں پر بھاجپا کی جیت یقینی ہے کیونکہ جس طرح سے لوگوں میں جوش و جذبہ دیکھاجارہا ہے وہ دیدنی ہے ۔
اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر امیدوار اتارنے کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں رویندر رینا نے کہاکہ اس کا فیصلہ تو ہائی کمانڈ کے دائر ہ اختیارمیں ہے ۔انہوں نے کہاکہ بھاجپا کے قومی صدر جے پی نڈا کی جانب سے جو بھی فیصلہ آئے گا وہی حتمی ہوگا۔
رینا نے کہاکہ جہاں تک اننت ناگ پارلیمانی نشست پر بی جے پی کی مضبوطی کا سوال ہے تو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بھرتیہ جنتاپارٹی اس سیٹ پر بھی جیت حاصل کرے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ:قوت سماعت اور قوت گویائی سے محروم گاوں کے لوگوں نے بھی ووڈ ڈالا

Next Post

کولگام میں چار افراد ٹرنچ میں جاگرے ، دو کی ہسپتال میں موت واقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

آئندہ۱۰ روز کے دوران موسم گرم  اور مرطوب رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-08-29
نوجوان کی پولیس تھانے میں موت‘عدالت کی پولیس اہلکار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
اہم ترین

دھوکہ دہی اور فراڈ: بی جے پی ضلع اننت کے جنرل سیکریٹری کیخلاف مقدمہ درج

2026-08-29
موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ
اہم ترین

موقف واضح ہے‘ ریاستی درجہ بحال ہونے تک کانگریس کابینہ میں شامل نہیں ہوگی: طارق کرہ

2026-08-28
عید الفطر آج منائی جا رہی ہے
اہم ترین

عید میلاد النبی کشمیر بھر میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منائی گئی

2026-08-27
جموں و کشمیر میں بڑا ردوبدل‘۸۲پولیس افسران تبدیل
اہم ترین

سونے کے زیورات چوری کے متعدد مقدمات حل، دو افراد گرفتار

2026-08-27
Next Post
قاضی گنڈ اور پہلگام میں دو لاشیں برآمد

کولگام میں چار افراد ٹرنچ میں جاگرے ، دو کی ہسپتال میں موت واقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.