منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ:قوت سماعت اور قوت گویائی سے محروم گاوں کے لوگوں نے بھی ووڈ ڈالا

یہاں کے لوگوں کو بہت سارے مشکلات کا سامنا ہے ،سڑکیں بھی نہیں ہیں:احمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-20
in اہم ترین
A A
ڈوڈہ:قوت سماعت اور قوت گویائی سے محروم گاوں کے لوگوں نے بھی ووڈ ڈالا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
جموںکشمیر کے ڈوڈہ ضلع کے سب ڈویژن گندو کے دادھکی گاوں جس کو’سائیلنٹ ولیج آف انڈیا ‘کے نام سے بھی جانا جاتا ہے کے لوگوں نے جمعے کے روزاپنی رائے دہی کا استعمال کیا۔
بتادیں کہ گاوں کے سبھی افراد قوت گویائی اور قوت سماعت سے محروم ہیں۔
اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے دور افتادہ علاقے دادھکی کے لوگوں نے جمعے کی صبح ہی اپنے ووٹ کا استعمال کیا۔
نامہ نگار نے بتایاکہ مذکورہ گاوں کے لوگ قوت سماعت اور قوت گویائی سے محروم ہیں اور اس گاوں کو ’سائیلنٹ ولیج آف انڈیا‘ کے نام بھی جانا جاتا ہے ۔
سابق ڈی ڈی سی چیرمین حنیف احمد جو کہ اس گاؤں کا واحد ایسا فرد ہے جو بول سکتا ہے نے بتایا’’جمعے اعلیٰ الصبح ہی قوت سماعت اور گویائی سے محروم لوگوں نے اپنی حق رائے کا استعمال کیا‘‘۔انہوں نے کہاکہ یہاں کے لوگوں کو بہت سارے مشکلات کا سامنا ہے ،سڑکیں نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو پیدل مسافت طے کرنے پر مجبور ہوناپڑرہا ہے ۔
احمد کے مطابق یہاں کے لوگوں کے ساتھ صرف دعوئے اور وعدئے کئے گئے لیکن آج تک قوت سماعت اور گویائی سے محروم لوگوں کو سبھی سہولیات فراہم نہیں کی گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ یہ لوگ سن اور بول نہیں سکتے اسی لئے گاوں موجودہ سائنسی دورمیں اٹھارہویں صدی کا منظرپیش کررہا ہے ۔
سابق ڈی ڈی سی چیرمین نے بتایا کہ علاقے میں اسکول بھی نہیں جس وجہ سے بچے تعلیم کے نور سے محروم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ ۱۰۲سالہ خاتون اور۹۶سالہ شہری اور دولہا دلن نے ووٹ ڈالے

Next Post

ادھم پور پارلیمانی نشست پر بی جے پی کی جیت یقینی: رینا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
اب کی بار جموں وکشمیر میں بھارتیہ جنتا پارٹی پچاس سیٹیں حاصل کرے گی: روندر رینا

ادھم پور پارلیمانی نشست پر بی جے پی کی جیت یقینی: رینا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.