ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

بجبہاڑہ میں ’دہشت گردوں‘ کی فائرنگ میں بہار کا رہائشی ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-17
in ٹاپ سٹوری
A A
کولگام میں سرپنچ ہلاک

Firing

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

سرینگر/۱۷ اپریل
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے بجبہاڑہ علاقے میں بدھ کی شام دہشت گردوں نے بہار کے ایک باشندے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ دہشت گردوں نے بجبہاڑہ کے جبلی پورہ علاقے میں بہار کے رہائشی راجو شاہ کو گولی مار کر شدید زخمی کر دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے آج رات ’ایکس‘ پر کہا”اننت ناگ کے جبلی پورہ بجبہاڑہ میں دہشت گردوں نے بہار کے رہنے والے راجو شاہ پر فائرنگ کر کے اسے شدید زخمی کر دیا۔ انہیں علاج کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ علاقے کو محاصرے میں لیا گیا ہے ۔ مزید تفصیلات سامنے آئیں گی“۔
اس دوران ایک مقامی خبر رساں ایجنسی ‘جی این ایس نے حکام کے حوالے سے خبر دی ہے کہ دہشت گردوں کی جانب سے انتہائی قریب سے فائرنگ کے نتیجے میں یہ شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
ادھر جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں فوج نے پولیس کے ساتھ مل کر دو افراد کو اسلحہ اور گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔
فوج نے کہا کہ ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی فوج اور پولیس نے اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں ایک مشترکہ آپریشن شروع کیا تھا ، جس کے بعد انہوں نے کہا کہ دو مشتبہ افراد کو اسلحہ ، دستی بم اور دیگر گولہ بارود کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔
ملک کے دوسرے حصوں کی طرح جموں کشمیر میں بھی پہلے مرحلے کے تحت جمعہ ۹۱اپریل کو ووٹ ڈالے جائیں گے جس کیلئے کشمیر او جموں کے سبھی اضلاع میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غلام نبی آزاد لوک سبھا الیکشن نہیں لڑیں گے

Next Post

یہ کیسا سمارٹ شہر ہے؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
تازہ تریں

ہند پاک کشیدگی :امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-09
’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام
تازہ تریں

’یاد رکھیں، پہلگام حملہ اصل کشیدگی ہے‘: بھارت کا پاکستان کو پیغام

2025-05-08
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
تازہ تریں

آپریشن سندور:حملوں میں ۱۰۰ سے زیادہ دہشت گرد ہلاک ہو ئے :حکومت

2025-05-08
آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
تازہ تریں

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے

2025-05-07
ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی
تازہ تریں

ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی

2025-05-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

یہ کیسا سمارٹ شہر ہے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.