پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جموںکشمیر میں حالات اتنے بہتر ہو ئے ہیں کہ افسپا ہٹایا جا سکتا ہے ‘

وزارت داخلہ میں رپورٹ پہنچنے کے بعد اس کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا:وزیر دفاع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-07
in اہم ترین
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے وادی کشمیر سے آرمڈ فورسز اسپیشل پاورایکٹ (افسپا) کو ممکنہ طور پر ختم کرنے کا اشارہ دیا ہے لیکن ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ حتمی فیصلہ مرکزی وزارت داخلہ کو کرنا ہے۔
ان کاکہنا تھا کہ اس قانون کو ہٹایا جا سکتا ہے لیکن فیصلہ مرکزی وزارت داخلہ پر منحصر ہے۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ متعلقہ وزارت کے دفتر میں رپورٹ پہنچنے کے بعد اس کے مطابق فیصلہ کیا جائے گا۔
سنگھ نے نیٹ ورک۱۸ کے ساتھ ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ حالات ایسے بن گئے ہیں کہ افسپا کو ہٹایا جاسکتا ہے لیکن اس سلسلے میں جو بھی کارروائی کی جائے گی وہ وزارت داخلہ کرے گی۔
قابل ذکر بات یہ ہے کہ افسپا شورش زدہ علاقوں میں مسلح افواج کے اہلکاروں کو وسیع اختیارات دیتا ہے ، جس سے انہیں عوامی نظم و نسق برقرار رکھنے کے لئے ضروری سمجھے جانے پر تلاشی لینے ، گرفتاری کرنے اور فائرنگ کرنے کی اجازت ملتی ہے۔
گزشتہ ہفتے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھی جموں و کشمیر سے افسپا کی ممکنہ منسوخی کا اشارہ دیا تھا۔
یہ قانون۱۹۹۰کی دہائی میں جموں و کشمیر میں ریاست کے کئی حصوں میں مبینہ بدامنی کے دوران متعارف کرایا گیا تھا ، جس سے دفاعی فورسز کو امن برقرار رکھنے کی اجازت ملی تھی۔
یاد رہے کہ گزشتہ ماہ وفاقی وزیر داخلہ ‘امت شاہ نے بھی جموں کشمیر سے افسپا کی واپسی کا اشارہ دیا تھا ۔ جموں کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے گرچہ اس بیان کا خیرم مقدم کیا تھا لیکن ساتھ ہی انہوں نے خبر دار کیا تھا کہ یہ الیکشن میں فائدہ حاصل کرنے کی بی جے پی کی ایک کوشش ہو سکتی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کو جواب دینے کی تیاری

Next Post

منشور میں مکمل طور پر مسلم لیگ کی چھاپ ہے اور باقی ماندہ حصہ یہ ہے کہ اس پر بائیں بازو کا غلبہ ہے:وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
میں کشمیریوں کا دل جیتنے میں کامیاب ہوا ہوں :مودی

منشور میں مکمل طور پر مسلم لیگ کی چھاپ ہے اور باقی ماندہ حصہ یہ ہے کہ اس پر بائیں بازو کا غلبہ ہے:وزیر اعظم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.