جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

پر امن انتخابات کو یقینی بنانے کےلئے تمام اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں:سوائن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-01
in ٹاپ سٹوری
A A
’سکیورٹی کومزید مضبوط کیا جائے‘:ڈی جی پی سوائن کا ضلع کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

جموں/یکم اپریل
جموںکشمیر پولیس کے سربراہ‘ آر آر سوائن نے پیر کے روز کہاکہ انٹیلی جنس گرڈ اور اندرونی چیلنجز سے نمٹنے کی خاطرسیکورٹی صورتحال کو مزید مضبوط و مستحکم کیا جارہا ہے ۔
انہوں نے کہاکہ جموں کشمیر میں پر امن انتخابات کو یقینی بنانے کی خاطر سیکورٹی فورسز کے آفیسران چوبیس گھنٹے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
ان باتوں کا اظہار موصوف نے کٹھوعہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
ڈی جی پی نے کہا کہ انٹیلی جنس گرڈ اور اندرونی چیلنجز سے نبردآ زما ہونے کے لئے تمام تر وسائل کو بروئے کارلایا جارہا ہے ۔ان کے مطابق جموں وکشمیر پولیس میں خواتین اہلکاروں کے کام کاج کا دائرہ روز بروز وسیع تر ہوتا جارہا ہے ۔
پولیس سربراہ نے کہاکہ لوک سبھا انتخابات آزادانہ ، منصفانہ اور پر امن ماحول میں کرانے کے لئے زمینی سطح پر تمام تر اقدامات کئے جارہے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ ووٹروں اور امیدواروں کی سیکورٹی پر بھی خاص توجہ مرکوز کی جارہی ہے ۔
اس سے قبل پولیس سربراہ نے کٹھوعہ میں پولیس تربیتی اسکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ میں شرکت کی ۔
واضح رہے کہ جموں وکشمیر میں لوک سبھا انتخابات کے حوالے سے سیکورٹی کے پختہ انتظامات کئے جارہے ہیں تاکہ پر امن انتخابات کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جاسکے ۔
جموں وکشمیر پولیس نے یونین ٹریٹری کے سبھی اضلاع میں خصوصی کنٹرول روم قائم کئے ہیں ۔
شفاف اور پر امن انتخابات کے لئے جموں وکشمیر میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے جبکہ امیدواروں کی سیکورٹی اور جلسہ گاہوں میں حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کی خاطر کوئی دقیقہ فروگزاشت نہیں کیا جارہا ہے ۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ پر امن انتخابات کی خاطر پیرا ملٹری فورسز کی اضافی کمپنیاں بھی آئندہ چند روز کے اندر اندر وارد کشمیر ہو رہی ہیں جنہیں مختلف اضلاع میں تعینات کیا جائے گا۔
پولیس محکمے نے اضافی کمپنیوں کو سہولیات بہم رکھنے کی خاطر پہلے ہی اقدامات اٹھا رکھے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات:اننت ناگ، راجوری ، پونچھ کیلئے میاں الطاف احمد امید وار

Next Post

صحافت بچی اور نہ صحافی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی
ٹاپ سٹوری

۵لاکھ بے گھر افراد کیلئے گھر وں کی فراہمی

2025-07-04
شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل
ٹاپ سٹوری

شری امرناتھ یاتراکیلئے تمام تیاریاں مکمل

2025-07-01
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

’دہشت گردی کے متاثرین کیلئے انصاف کا انتظار ختم‘

2025-06-30
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا:ایل جی کی سول سوسائٹی سے مشاورت

2025-06-29
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
اہم ترین

ریاست کا درجہ بحال کرنے پر بحث اب جلد ختم ہونی چاہیے: وزیر اعلیٰ

2025-06-27
لیفٹیننٹ گورنر نے یونیفائیڈ ہیڈکواٹرز میٹنگ کی صدارت کی
ٹاپ سٹوری

امر ناتھ یاترا پر ایل جی سیاسی قیادت سے ملاقی

2025-06-27
سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی
ٹاپ سٹوری

’ایمرجنسی ملک کی جمہوری تاریخ کا تاریک باب‘

2025-06-26
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
ٹاپ سٹوری

’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

2025-06-25
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

صحافت بچی اور نہ صحافی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.