جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

۱۹۷۷کی طرح کشمیر دشمن عناصر ایک جٹ ہو گئے ہیں:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-27
in اہم ترین
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر‘ عمر عبداللہ نے منگل کے روز کہاکہ این سی کو کمزور کرکے یہاں کے عوام کی آواز کو بے وزن کرنا دہلی کا ون پوائنٹ ایجنڈا رہا ہے ۔
اطلاعات کے مطابق نیشنل کانفرنس کی مجلس عاملہ کا ایک غیر معمولی اجلاس پارٹی ہیڈ کواٹر نوائے صبح میں منعقد ہوا جس میں سینئر لیڈران نے شرکت کی۔
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب صدر عمر عبداللہ نے پارٹی سے وابستہ تمام افراد پر زور دیا کہ وہ پارٹی کی مضبوطی کیلئے کام کریں اور ہر حال میں عوام کے ساتھ قریبی رابطہ رکھیں۔
عمر نے کہاکہ اس وقت ہمیں ایک سخت امتحان کا سامنا ہے اور اس چیلنج میں کامیاب ہونے کیلئے ہمیں مل جل کر اور کندھے سے کندھا ملا کر کام کرنا ہوگا۔۱۹۷۷کی طرح کشمیر دشمن عناصر ایک جُٹ ہوگئے ہیں ، اللہ کے فضل و کرم اور عوامی اشتراک سے نیشنل کانفرنس ان عناصر کو ویسے ہی شکست سے دوچار کریگی جس طرح سے ۱۹۷۷میں کیا تھا۔
این سی نائب صدر نے کہا کہ نیشنل کانفرنس کو کمزور کرکے یہاں کے عوام کی آواز کو بے وزن کرنا دلی کا ون پوائٹ ایجنڈا رہا ہے ۔ تاہم عوام کی بے پناہ محبت اور اشتراک سے اس جماعت نے ہر ایک سازش کو ناکام بنا دیاہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ پارٹی کی مضبوطی کا راز عوامی تعاون اور اشتراک میں مضمر ہے ، یہی وجہ ہے کہ نیشنل کانفرنس نے ہمیشہ عوام کو ہی طاقت کا سرچشمہ مانا ہے اور آج بھی اسی اصول پر قائم و دائم ہے ۔
این سی نائب صدر نے کہا کہ پارٹی کی مضبوطی کی صورت میں ہی ہم عوام کی خدمت کرنے کے علاوہ تینوں خطوں کے مفادات، احساسات اور جذبات کی ترجمانی کرسکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’لڑائی جاری رہے گی‘: سونم وانگچک نے لداخ کے مطالبات پر ۲۱روزہ بھوک ہڑتال ختم کردی

Next Post

’مودی نے گجر برادری کو وقار دیا‘…..کانگریس نے اپنے مفادات کیلئے گجر برادری کا استحصال کیا :جتندر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر

’مودی نے گجر برادری کو وقار دیا‘.....کانگریس نے اپنے مفادات کیلئے گجر برادری کا استحصال کیا :جتندر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.