جمعہ, ستمبر 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموں و کشمیر میں انتخابات سپریم کورٹ کی 30 ستمبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے ہوں گے: امیت شاہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-20
in ٹاپ سٹوری
A A
جموں و کشمیر میں انتخابات سپریم کورٹ کی 30 ستمبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے ہوں گے: امیت شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

نئی دہلی/ 20 مارچ
مرکزی وزیر امت شاہ نے چہارشنبہ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر میں 30 ستمبر سے پہلے انتخابات کرائے جائیں گے۔
نئی دہلی میں سی این این نیوز 18 رائزنگ انڈیا سمٹ 2024 سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کہا”جموں و کشمیر میں ووٹنگ ہندوستان کی سپریم کورٹ کی 30 ستمبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے ہوگی“۔
سپریم کورٹ نے 11 دسمبر 2023 کو الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کو جموں و کشمیر میں 30 ستمبر 2024 تک انتخابات کرانے کی ہدایت دی تھی۔
بنچ نے کہا”ہم ہدایت دیتے ہیں کہ 30 ستمبر 2024 تک جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کرانے کے لئے اقدامات کیے جائیں اور جتنی جلدی ممکن ہو ریاست کا درجہ بحال کیا جائے“۔
جموں و کشمیر میں آخری اسمبلی انتخابات 2014 میں ہوئے تھے۔ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) نے بی جے پی کے ساتھ مخلوط حکومت تشکیل دی۔ لیکن 2018 میں بی جے پی نے اتحاد سے علیحدگی اختیار کرلی اور حکومت گر گئی۔ اس کے بعد اسمبلی کو تحلیل کر دیا گیا اور گورنر راج نافذ کر دیا گیا۔
5 اگست 2019 کو مرکز نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کر دیا تھا اور سابق ریاست کو جموں و کشمیر اور لداخ کے مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹی) میں تقسیم کر دیا تھا۔
اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ جن لوگوں نے 75 سال تک کشمیر کو جمہوریت اور فلاح و بہبود سے محروم رکھا ہے انہیں سزا ملنی چاہئے۔
آئندہ لوک سبھا انتخابات 2024 میں بی جے پی کی کارکردگی کے بارے میں بات کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ ان کا ماننا ہے کہ پارٹی اترپردیش میں اپنی اب تک کی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور 2014 کے انتخابات کے مقابلے میں زیادہ نشستیں حاصل کرے گی۔
وزیر نے یہ بھی کہا کہ ہندوستان پریوار وادی پارٹیوں کو شکست دے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انجینئر رشید بارہمولہ لوک سبھا نشست سے الیکشن لڑیں گے

Next Post

یہاں بھی ’سیاست ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

زوجیلا سرنگ کی آخری ۲ء۵میٹر کی رکاوٹ بھی ختم، کشمیر اور لداخ سرنگ کے ذریعے جڑ گئے
اہم ترین

’مودی کی قیادت میں جموں کشمیر میںترقی ہوئی‘

2026-09-18
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

مودی کی سالگرہ ‘ عمر نے ریاستی درجہ بحال کرنے کا مطالبہ دہرایا

2026-09-18
افروٹ میں موسم کی پہلی برفباری، جموں و کشمیر کے کچھ حصوں میں بارش
اہم ترین

سرماکی آمد؟کشمیر کے گلمرگ، گریز میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-18
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

یو پی آئی ادائیگیوں پر فیس سے بچنے کے لیے دہلی کے تاجروں کا نقد ادائیگیوں کو فروغ دینے کا منصوبہ

2026-09-18
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’عبداللہ خان اپنی سلطنت کی بحالی کیلئے ریاستی درجہ چاہتا ہے‘

2026-09-18
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

 اودھم پور میں دو جیش دہشت گرد ہلاک

2026-09-18
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

بھارت نے پاک چین  سرحدی مشترکہ نظام مسترد کیا

2026-09-18
سجاد لون کے فیصلے سے بی جے پی کے ست شرمہ کو فائدہ؟
اہم ترین

۱۹۸۷کے انتخابات میں  ’’دھاندلی‘‘ کی قرارداد پر اسمبلی  کی ’’خاموشی‘‘ پر سجاد لون برہم

2026-09-18
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

یہاں بھی ’سیاست ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.