جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان کل کیا جائیگا:ای سی آئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-15
in ٹاپ سٹوری
A A
لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان کل کیا جائیگا:ای سی آئی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

نئی دہلی/۱۵مارچ
الیکشن کمیشن آف انڈیا(ای سی آئی) لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کا اعلان ہفتہ کو کرے گا۔
الیکشن کمیشن کچھ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا بھی اعلان کرے گا۔
انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہفتہ کو سہ پہر تین بجے ایک پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن کے ایک ترجمان نے ایکس پر ایک پیغام میں کہا”لوک سبھا انتخابات اور کچھ ریاستی اسمبلیوں کے شیڈول کا اعلان کرنے کے لئے الیکشن کمیشن کی طرف سے پریس کانفرنس کل یعنی ہفتہ 16 مارچ کو سہ پہر 3 بجے ہوگی۔ اسے الیکشن کمیشن کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر براہ راست نشر کیا جائے گا“۔
2019 کے لوک سبھا انتخابات 11 اپریل سے 19 مئی تک سات مرحلوں میں ہوئے تھے۔
اس سے قبل چہارشنبہ کے روز چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے کہا تھا کہ جموں و کشمیر میں لوک سبھا انتخابات اور اسمبلی انتخابات ایک ساتھ یا الگ الگ کرانے کا فیصلہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔
جموں کشمیر کا طویل انتظار ختم ہوتا دکھائی دے رہا ہے کیونکہ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) اسمبلی اور لوک سبھا انتخابات ایک ساتھ کرانے پر غور کر رہا ہے۔
سیاسی جماعتوں نے پہلے ہی عام انتخابات کےلئے اپنے امیدواروں کا اعلان شروع کر دیا ہے۔
بھارتیہ جنتا پارٹی نے اب تک امیدواروں کی دو فہرستیں جاری کی ہیں۔ کانگریس نے انتخابات کے لئے امیدواروں کی دو فہرستیں بھی جاری کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشتواڑ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک

Next Post

الیکشن کمیشن جموں و کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’بھاجپا کو اسمبلی اجلاس کی مدت پر سوال اٹھانے کا حق نہیں ‘

2026-09-16
₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا
اہم ترین

₹۲ہزار روپےسے زیادہ کے تاجر کو کیے گئے یو پی آئی لین دین پر ۰ء۴ فیصد ایم ڈی آر عائد ہوگا

2026-09-16
’اسپیکر کے اقدامات کو   درست ثابت کرنے کیلئے   این سی جھوٹ کا سہارا لے رہی ہے‘
اہم ترین

’مختصر‘ اسمبلی اجلاس پر بی جے پی کی این سی حکومت پر تنقید

2026-09-16
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

’لداخ کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بننے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے‘

2026-09-16
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

مسعود اظہر پر انعام:محض ڈرامہ اور جعلی اعلان:بھارت

2026-09-16
مشتبہ نقل و حرکت:بالاکوٹ سیکٹر میں فوجی آپریشن کا آغاز
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کمانڈر کا پونچھ میں سکیورٹی صورتحال اور انسدادِ دہشت گردی  کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
انہدامی مہم:’غریبوں کے ساتھ نہیں چھیڑا جائیگا‘
اہم ترین

چار مستفید افراد کیخلاف مبینہ غیر  قانونی کھڈ اراضی منتقلی پر مقدمہ درج

2026-09-16
پاکستان کو بلااشتعال فائرنگ کا انتباہ
اہم ترین

کولگام میں اقلیتوں کی سلامتی اور  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-09-16
Next Post
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر

الیکشن کمیشن جموں و کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:: عمر عبداللہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.