بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

الیکشن کمیشن جموں و کشمیر میں جمہوریت بحال کرے:: عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-15
in تازہ تریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۵مارچ

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے جمعہ کو کہا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) کو جموں و کشمیر میں جمہوریت کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرکے مرکز کے زیر انتظام علاقے میں پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کرنا چاہئے۔

متعلقہ

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

عمر نے کہا کہ ہمیں الیکشن کمیشن سے کوئی توقعات نہیں ہیں۔ الیکشن کمیشن کو جمہوریت کو برقرار رکھنے کے اپنے مشن کے حصے کے طور پر اپنا کردار ادا کرنا چاہئے۔ 10 سال سے جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات نہیں ہوئے ہیں۔

سابق صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کی قیادت والی کمیٹی کی جانب سے’ایک ملک ایک انتخابات‘کے بارے میں پیش کی گئی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی نے کہا کہ جموں و کشمیر سے پالیسی شروع کرنے کا یہ ایک سنہری موقع ہے۔

عمرعبداللہ نے کہا کہ سابق صدر نے’ایک ملک، ایک الیکشن‘ پر ایک رپورٹ پیش کی ہے۔” ہم ان سے کیا امید کر سکتے ہیں: اگر آپ جموں و کشمیر سے شروعات نہیں کرتے ہیں تو ’ایک ملک ایک الیکشن‘ کا ڈھول بجانا۔ کیا یہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لئے ہے“؟

این سی نائب صدر نے کہا کہ جموں و کشمیر میں انتخابات ہونے چاہئیں اور یہ ایک سنہری موقع ہے۔ انہیں یہاں جمہوریت کو مکمل طور پر بحال کرنے دیں اور پارلیمنٹ اور اسمبلی انتخابات دونوں کی تاریخوں کا اعلان کریں۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا پیپلز الائنس فار گپکار ڈیکلریشن (پی اے جی ڈی) اپنے اختلافات کو دور کرنے کے لئے آنے والے دنوں میں میٹنگ کرے گا، عبداللہ نے کہا کہ یہ سوال اتحاد کے عہدیداروں سے پوچھا جانا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی میٹنگ ہوتی ہے تو آپ فاروق عبداللہ سے پوچھیں۔ میں پی اے جی ڈی کا عہدیدار نہیں ہوں، میرا تعلق نیشنل کانفرنس سے ہے۔ پی اے جی ڈی میں عہدہ رکھنے والوں سے پوچھیں۔

یہ پوچھے جانے پر کہ پارٹی آئندہ لوک سبھا انتخابات کےلئے اپنے امیدواروں کا اعلان کب کرے گی، نیشنل کانفرنس لیڈر نے کہا کہ جب بھی ہم چاہیں گے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا انتخابات کے شیڈول کا اعلان کل کیا جائیگا:ای سی آئی

Next Post

جموں میں سات مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے ، قابل اعتراض مواد ضبط :ترجمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی
تازہ تریں

راجوری کے کیری سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاکستانی گائیڈ گرفتار

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
تازہ تریں

کپوارہ اور ادھمپور میں منیشات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-01
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

وادی میں جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران بارشوں کا امکان

2025-07-01
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا
تازہ تریں

کولکاتہ میں قانون کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کے معاملے کی از خود نوٹس، سی بی آئی تحقیقات کی درخواست

2025-07-01
بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر
تازہ تریں

بھارتی پابندی کے بعد پاکستان کی بحری تجارت متاثر

2025-06-30
’خود کومحفوظ محسوس کرتے ہیں‘ مقامی لوگوں کی گرمجوشی کو سراہتے ہیں‘
تازہ تریں

دو ماہ کے بعد کشمیر کے مغل باغات میں سیاحوں کی گہما گہمی

2025-06-30
اہم ترین

امر ناتھ یاترا:سنہا کا ننون بیس کیمپ کا دورہ، سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

2025-06-30
خراب موسمی حالات کے پیش نظر امر ناتھ یاترا عارضی طور معطل
تازہ تریں

امر ناتھ یاترا کے پیش نظر سرینگرجموں شاہراہ پر غیر معمولی سیکورٹی انتظامات

2025-06-29
Next Post
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے

جموں میں سات مقامات پر ایس آئی اے کے چھاپے ، قابل اعتراض مواد ضبط :ترجمان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.