پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم کی ریلی میں شرکت کرنے کےلئے بخشی اسٹیڈیم کے باہرلوگوں کی بڑی تعداد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-07
in تازہ تریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷مارچ

وزیر اعظم نریندر مودی کی ریلی میں شرکت کرنے کے لئے یہاں بخشی اسٹیڈیم کے باہر لوگوں کا سیلاب امڈ آیا ہے اور لوگ لمبی قطاروں میں کھڑے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کے لئے اپنی اپنی بھاریوں کا انتظار کر رہے ہیں۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ذرائع نے بتایا کہ جمعرات کی صبح پھوٹنے کے ساتھ ہی چہار سو لوگوں کا بخشی اسٹیڈیم کی طرف آنے کا سلسلہ شروع ہوا اور چشم زدن میں اسٹیڈیم کے باہر لوگوں کا جم غفیر جمع ہوا۔انہوں نے کہا کہ کڑی سیکورٹی کے بیچ ان لوگوں کو اسٹیڈیم میں داخل کیا جا رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ ریلی میں حصہ لینے والوں میں مرد و زن اور پیر و جوان شامل ہیں۔

بتادیں کہ یہ وزیر اعظم کا ایک مہینے سے بھی کم وقت میں جموں وکشمیر کا دوسرا جبکہ سال 2019 میں دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد سری نگر کا پہلا دورہ ہے ۔

وزیر اعظم نے گذشتہ شام ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا”کل یعنی 7 مارچ کو میں سری نگر میں ‘وکست بھارت وکست جموں وکشمیر’ پروگرام میں شرکت کروں گا“۔

وزیر اعظم نے اپنے اس پوسٹ میں مزید کہا”مختلف ترقیاتی کام قوم کے لئے وقف کئے جائیں گے جن میں زرعی معیشت کوفروغ دینے سے متعلق زائد از 5 ہزار کروڑ روپیے مالیت کے کام شامل ہیں نیز سیاحت سے جڑے مختلف کام بھی قوم کے نام وقف کئے جائیں گے “۔

دریں اثنا وزیر اعظم نریندر مودی کے دورے کے پیش نظر جہاں سری نگر کی قابل دید زیبائش و آرائش کی گئی ہے وہیں سیکورٹی کے بھی فقید المثال بند و بست کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سوپور میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

وزیر اعظم مودی سرینگر پہنچ گئے‘شہیدفوجیوں کو کراج عقیدت ادا کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
وزیر اعظم مودی سرینگر پہنچ گئے‘شہیدفوجیوں کو کراج عقیدت ادا کیا

وزیر اعظم مودی سرینگر پہنچ گئے‘شہیدفوجیوں کو کراج عقیدت ادا کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.