منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مجھ پر بی جے پی کا بی ٹیم ہونے کا الزام لگانے والے بی جے پی کی اے ٹیمیں ہیں: غلام نبی آزاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-03-05
in تازہ تریں
A A
مجھ پر بی جے پی کا بی ٹیم ہونے کا الزام لگانے والے بی جے پی کی اے ٹیمیں ہیں: غلام نبی آزاد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر/۵مارچ
ڈیموکریٹک پروگریسو آزاد پارٹی (ڈی پی اے پی) کے سربراہ غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ جو پارٹیاں انہیں بی جے پی کی بی ٹیم ہونے کا الزام لگاتی ہیں وہ در اصل بی جے پی کی اے ٹیمیں ہیں۔
آزادنے کہا ” مجھ پر الزام لگانے والی پارٹیوں کے وزرائے اعلیٰ کو بھی بی جے پی کی حمایت حاصل تھی“۔
ڈی پی اے پی کے سربراہ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
آزاد نے کہا”جو مجھ پر بی جے پی کی اے ٹیم ہونے کا الزام لگاتے ہیں وہ در اصل بی جے پی کی اے ٹیمیں ہیں اور وہ دونوں بی جے پی حکومت کے وزرا رہے ہیں“۔ان کا کہنا ہے کہ ان پارٹیوں کے وزرائے اعلیٰ کو بھی بی جے پی کی حمایت حاصل تھی۔
سابق وزیراعلیٰ نے کہا”ہمیں یہ دیکھنا چاہئے کہ پارلیمنٹ میں بی جے پی کے خلاف کون بولتا تھا اور کون نہیں بولتا تھا“۔
چین اور پاکستان کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا“یہ ہمارے دشمن ہیں اور ان کا ہمیں ہمیشہ خطرہ رہا ہے “۔
دفعہ 370 کی تنسیخ کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا”دفعہ 370 کو توڑنا مرکز کی غلطی تھی ہم نے اس کی بحالی کے لئے جو کرنا تھا ہم نے پارلیمنٹ میں وہ کیا اور جو دوسرے لوگ تھے انہوں نے وہاں بھی اس کےلئے کچھ بھی نہیں کیا۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت

Next Post

پیغام…

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

پیغام…

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.