پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

برفباری سے نمٹنے کیلئے تمام تیاریاں مکمل ہیں:بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-18
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
وادی کشمیر میں محکمہ موسمیات کی طرف سے ہفتے کی شام سے وسیع پیمانے پر برف و باراں کی پیش گوئی کے بیچ صوبائی کشمیر کشمیر وجے کمار بدھوری نے کہا کہ انتظامیہ نے پہلے ہی تمام انتظامات مکمل کئے ہیں۔
بدھوری نے کہا کہ بجلی سپلائی، پانی، ٹرانسپورٹ ،سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام اور صحت سے حوالے سے انتظامیہ نے تمام محکموں کے افسران کو ہدایت دی کہ اس دوران لوگوں کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ پچھلے بار کے مقابلے میں اس بار انتظامات بہتر ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ موسمیات نے پہلے ہی تین دن تک برفباری کی پیش گوئی کی گئی، جس کے بعد انتظامیہ نے ایک میٹنگ منعقد کی۔ انہوں نے کہا کہ میٹنگ میں تمام انتظامات کو پہلے سے بہتر بنانے پر زور دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ لوگوں کو برفباری کے دوران کسی کی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنے پڑے گا۔صوبائی کمشنر کشمیر نے عوام سے اپیل کی کہ برفباری کے دوران گاڑیوں کا کم سے کم استعمال کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں انتخابی سرگرمیاں زوروں پر ہیں‘پولے کا دعویٰ

Next Post

مرکز کی جموں کشمیر کیلئے سڑکوں کی اپ گریڈیشن کیلئے ایک اور پیکیج کو منظوری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
انتظامیہ زیادہ شفافیت‘ذمہ دار اور جوابدہ ہوئی ہے:سنہا

مرکز کی جموں کشمیر کیلئے سڑکوں کی اپ گریڈیشن کیلئے ایک اور پیکیج کو منظوری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.