پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’وندے بھارت ٹرین سے دہلی کا فاصلہ کم ہو گیا ہے‘

یہ ٹرین جموں کشمیر کے لوگوں کیلئے تحفہ ہے:مرکزی وزیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-14
in اہم ترین
A A
ایک طویل عرصے بعد جے کے اے ایس افسران آئی اے ایس میں شامل:ڈاکٹر جتندر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
وزیر اعظم دفتر میں تعینات وزیر مملکت ‘ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے منگل کے روز کہا کہ وندے بھارت ٹرین جموں وکشمیر کے لوگوں کیلئے ایک تحفہ ہے ۔
سنگھ نے کہاکہ موجودہ مرکزی سرکار لوگوں کے مسائل حل کرنے اور انہیں بہتر سہولیات فراہم کرنے کی خاطر کوشاں ہے ۔
اطلاعات کے مطابق منگل کے روز مرکزی وزیر نے کٹھوعہ اسٹیشن پر وندے بھارت ٹرین کو گرین سگنل دے کر روانہ کیا ۔
اس موقع پر نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مرکزی وزیر مملکت نے کہاکہ جموںکشمیر کے لوگوں کو وندے بھارت ٹرین سے بہت سارے فوائد مل پائیں گے ۔
سنگھ نے کہاکہ لوگوں کی مانگ تھی کہ کٹھوعہ میں اس کا ایک الگ اسٹیشن ہونا چاہئے ، مرکزی ریلوے وزارت نے لوگوں کی اس مانگ کو پورا کیا ہے ۔
مرکزی وزیر نے کہاکہ کٹھوعہ اسٹیشن پر روکنے سے دہلی کا فاصلہ کم ہو گیا ہے ۔
سنگھ نے مزید بتایا کہ موجودہ مرکزی حکومت جموں وکشمیر کے لوگوں کو سبھی سہولیات فراہم کرنے کی خاطر کوشاں ہے ۔انہوں نے بتایاکہ جموں وکشمیر میں تعمیر وترقی کا جال بچھانے ، لوگوں کے مسائل حل کرنے کی خاطر پچھلے پانچ برسوں کے دوران بہت سارے کام کئے گئے ۔
ان کا کہنا تھا کہ بھاجپا نے جموںکشمیر کے لوگوں کے ساتھ جتنے وعدئے کئے انہیں پورا کیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر قانونی اسلحہ لائسنس کیس :ملزموں کیخلاف استغاثہ کی شکایت درج

Next Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ای ڈ ی سمن کو نظر انداز کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا انحصار الیکشن کمیشن اور مرکز پر ہے:فاروق

ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے ای ڈ ی سمن کو نظر انداز کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.