پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد جموں و کشمیر میں 5656.78 روپے کی سرمایہ کاری ہوئی:رائے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-07
in تازہ تریں
A A
جنگجوحملوں میں نمایاں کمی :رائے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی/۷فروری
مرکزی حکومت نے چہارشنبہ کے روز لوک سبھا کو مطلع کیا کہ 2019 میں دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد سے جموں و کشمیر کے مختلف شعبوں میں 5600 کروڑ روپے سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔
ایک سوال کے جواب میں وزارت داخلہ کے وزیر مملکت نتیانند رائے نے کہا کہ حکومت نے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی صنعتی ترقی کے لئے نئی سینٹرل سیکٹر اسکیم کو 19/02/2021 کو نوٹیفائی کیا ہے تاکہ سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے لئے راغب کیا جاسکے۔
مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لئے پالیسیوں / اسکیموں کے ذریعہ اس میں اضافہ کیا گیا ہے ، جن میں جموں و کشمیر انڈسٹریل پالیسی 2021-30 ، جموں و کشمیر انڈسٹریل لینڈ الاٹمنٹ پالیسی ، 2021-30 ، جموں و کشمیر پرائیویٹ انڈسٹریل اسٹیٹ ڈیولپمنٹ پالیسی 2021-30 ، جموں و کشمیر میں صنعتی شعبے میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ کی پالیسی ، 2022 ، جموں و کشمیر سنگل ونڈو رولز 2021، ٹرن اوور ترغیب اسکیم، 2021،جموں و کشمیر وول پروسیسنگ، دستکاری اور ہینڈلوم پالیسی، 2020، کوآپریٹو / سیلف ہیلپ گروپوں کے لئے مالی مدد اسکیم، 2020، دستکاروں اور بنکروں کے لئے کریڈٹ کارڈ اسکیم، 2020 اور جموں و کشمیر میں کرافٹ سیکٹر کی ترقی کے لئے کھرکھنڈر اسکیم، 2021، دستکاری اور ہینڈ لوم ڈپارٹمنٹ کے کاریگروں / بنکروں کے لئے نظر ثانی شدہ تعلیمی اسکیم 2022 اور ایکسپورٹ سبسڈی اسکیم، 2021 شامل ہیں۔
مرکزی وزیرنے کہا کہ ان اقدامات کے اثرات سے 2019-20 میں 296.64 کروڑ روپے، 2020-21 میں 412.74 کروڑ روپے، 2021-22 میں 376.76 کروڑروپے، 2022-23 میں 2153.45 کروڑ روپے اور 2023-24 میں 2417.19 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ممکن ہوئی ہے۔
رائے نے مزید کہا کہ سیاحت ، پروسیسنگ وغیرہ اور بنیادی ڈھانچے جیسے تعمیرات ، سڑکوں ، بجلی وغیرہ جیسے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری سے مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی ترقی کو فروغ ملے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر کا پہاڑیوں کو ایس ٹی کا درجہ دینے کا خیرمقدم /’ گجراور بکروال متاثر نہیں ہو نے چاہئیں‘

Next Post

شہید گنج میں دو غیر مقامی افراد پر فائرنگ‘ ایک ہلاک دوسرا زخمی:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
کولگام میں سرپنچ ہلاک

شہید گنج میں دو غیر مقامی افراد پر فائرنگ‘ ایک ہلاک دوسرا زخمی:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.