جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

اپوزیشن نے اپوزیشن میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے: مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-05
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
اپوزیشن نے اپوزیشن میں ہی رہنے کا فیصلہ کیا ہے: مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

نئی دہلی/۵فروری
لوک سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کا جواب دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا”جب صدر جمہوریہ ہم سب سے خطاب کرنے کے لئے اس نئی پارلیمنٹ کی عمارت میں آئے اور جس فخر اور وقار کے ساتھ سینگول نے پورے جلوس کی قیادت کی ، ہم اس کے پیچھے چل رہے تھے“۔
مودی نے کہا”جب ہم پارلیمنٹ کی نئی عمارت میں اس نئی روایت میں ہندوستان کی آزادی کے اس مقدس لمحے کی عکاسی کے گواہ بنتے ہیں تو جمہوریت کا وقار بلند ہوتا ہے“۔
مودی نے کہا کہ اپوزیشن ارکان کی تقریروں سے ان کے اس خیال کو تقویت ملی ہے کہ انہوں نے طویل عرصے تک اپوزیشن میں رہنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعظم نے کہا کہ میں طویل عرصے تک اپوزیشن میں رہنے کے اپوزیشن کے عزم کو سراہتا ہوں۔” جس طرح آپ کئی دہائیوں تک یہاں (حکومت میں) بیٹھے رہے، اسی طرح آپ وہاں (اپوزیشن میں) بیٹھنے کا عزم کرتے ہیں۔ عوام یقینی طور پر آپ کو اس کی برکت یں دیں گے…“۔ وزیر اعظم مودی نے اپوزیشن بنچوں پر طنز کیا۔
انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کی حیثیت سے وہ اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہے۔” میں نے ہمیشہ کہا ہے کہ ملک کو ایک اچھی اپوزیشن کی ضرورت ہے“۔
وزیر اعظم نے کہا”میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ میں سے بہت سے (اپوزیشن) الیکشن لڑنے کی ہمت بھی کھو چکے ہیں۔ پچھلی بار بھی کچھ سیٹیں تبدیل کی گئی تھیں، میں نے سنا ہے کہ بہت سے لوگ اس بار بھی اپنی نشستیں تبدیل کرنا چاہتے ہیں“۔
مودی نے کہا”میں نے یہ بھی سنا ہے کہ بہت سے لوگ اب لوک سبھا کے بجائے راجیہ سبھا جانا چاہتے ہیں۔ وہ صورتحال کا جائزہ لے کر اپنے راستے تلاش کر رہے ہیں۔ “

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں نمیبیا کے صدر کے انتقال پر تعزیت کا اظہار

Next Post

لوک سبھا میں جموں کشمیر کیلئے 59,363 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پیش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
خواتین ریزرویشن ترمیمی بل لوک سبھا میں پاس

لوک سبھا میں جموں کشمیر کیلئے 59,363 کروڑ روپے کا عبوری بجٹ پیش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.