اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شب معراج کے پیش نظر تمام تر تیاریاں کو حتمی شکل دی جا رہی ہیں:اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-02-01
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر//
جموںکشمیر وقف بورڈ کی چیئر پرسن ڈاکٹر درخشان اندرابی کا کہنا ہے کہ وقف بورڈ کے تحت چلنے والی زیارت گاہوں میں تمام کمیوں اور خامیوں کو جلد از جلد ٹھیک کیا جائے گا۔
اندرابی نے کہا کہ شب معراج کے پیش نظر درگاہ حضرت بل میں تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔
وقف چیئر پرسن نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں خانیار میں پیر دستگیر ؒ کے آستان عالیہ پر حاضری دینے اور غسل خانے کا افتتاح کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
اندرابی نے کہا’’جب سے ہم نے وقف کا چارج سنبھالا تو ہماری زیارت گاہوں میں جو تعمیراتی کام تھے ، جن کو نہیں کیا گیا تھا، کو کرنے کی کوشش کی جاتی ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہماری زیارت گاہوں میں سب بڑی پرابلم غسل خانوں کی ہے بڑے دنوں اور دوسرے دنوں پر لوگ کافی تعداد میں زیارت گاہوں پر حاضری دیتے ہیں لیکن ان کو وضو کرنے میں دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ‘‘۔
اندرابی نے کہا کہ آج ہم نے یہاں وضو خانے کا افتتاح کیا۔انہوں نے کہا’’جتنی بھی وقف کے تحت زیارت گاہیں ہیں ان میں جو بھی کمیاں ہیں ان کو جلد از جلد ٹھیک کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے تاکہ زائرین کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے ‘‘۔
وقف سربراہ کا کہنا تھا کہ شب معراج کے پیش نظر درگاہ حضرت بل میں تمام تر تیاریوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر سمیت میدانی علاقوں میں بارشیں، سیاحتی مقامات پر تازہ برف باری

Next Post

کولگام :برفباری میںپھنسی حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایاگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
کولگام :برفباری میںپھنسی حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایاگیا

کولگام :برفباری میںپھنسی حاملہ خاتون کو ہسپتال پہنچایاگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.