منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

مرکز‘ آسام سرکار اور الفا کے مابین ایک سہ فریقی معاہدے پر دستخط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-31
in اہم ترین
A A
مرکزی وزیر داخلہ ۳۰ ستمبر کو جموں کشمیر کے دورے پر پہنچیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

نئی دہلی//
مرکزی حکومت ، آسام سرکار اور یونائیٹڈ لبریشن فرنٹ آف آسام (اَلفا) کے مابین نئی دلی میں ایک سہ فریقی معاہدے پر دستخط کئے گئے ۔ اِس معاہدے کا مقصد، شمال مشرقی خطے میں دیرپا امن قائم کرنا ہے ۔ اس معاہدے پر وزیر داخلہ امت شاہ کی موجودگی میں دستخط کیے گئے ۔
اِس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ، مسٹرشاہ نے کہا کہ وزیر اعظم کی رہنمائی میں وزارتِ داخلہ نے ایک ایسے شمال مشرق کے خاکے پر کام کیا ، جو انتہا پسندی ، تشدد اور تنازعے سے پاک ہو۔
شاہ نے کہا کہ اس معاہدے میں اَلفا نے ، جو آسام کا سب سے پرانا شورش پسند گروپ ہے ، تشدد کا راستہ ترک کرنے سے اتفاق کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ۲۰۱۴میں این ڈی اے حکومت کی تشکیل کے بعد سے آسام میں تشدد کے واقعات میں۸۷فیصد ، اموات کی تعداد میں۹۰فیصد اور اغوائکے وارداتوں میں۸۴فیصد کمی آئی ہے ۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے ، اِس سہ فریقی معاہدے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ معاہدہ ، امن اور ترقی کی جانب آسام کے سفر میں ایک اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے ۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں ، انہوں نے کہا کہ اِس معاہدے سے ، آسام میں دیرپا ترقی کیلئے راستہ ہموار ہوگا۔ انہوں نے اِس اہم حصولیابی میں شامل سبھی کی کوششوں کی تعریف کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگ جموں کشمیر می منتخبہ حکومت چاہتے ہیں :فاروق

Next Post

گہری دھند سے لوگوں کو راحت ملی‘فی الحال موسم خشک رہے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
منفی۴ء۳:سرینگر میں رواں سیزن کی سرد ترین رات

گہری دھند سے لوگوں کو راحت ملی‘فی الحال موسم خشک رہے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.