جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہنگامہ کرنے پر 14 اپوزیشن ارکان لوک سبھا سے معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-12-14
in تازہ تریں
A A
لوک سبھا میں اپوزیشن کاحکومت سے جموں کشمیر میں اسمبلی انتخابات کامطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

نئی دہلی/14 دسمبر
لوک سبھا میں سیکورٹی کے مسئلہ پر زبردست ہنگامہ کرنے والے اپوزیشن کے 14 ارکان پارلیمنٹ کو سرمائی اجلاس کی بقیہ مدت کےلئے جمعرات کو معطل کر دیا گیا اور کارروائی پورے دن کے لئے ملتوی کر دی گئی۔
ایک التوا کے بعد دوپہر دو بجے کانگریس کے پانچ ممبران پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا اور دوسری التوا کے بعد تین بجے مزید نو ممبران پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا۔
اپوزیشن کے ان ارکان نے بدھ کو پارلیمنٹ میں سیکورٹی لیپس کے معاملے پر زبردست ہنگامہ کیا تھا۔
دو بار ملتوی ہونے کے بعد جیسے ہی ایوان کا اجلاس ہوا پریذائیڈنگ آفیسر بھرتری ہری مہتاب نے پارلیمانی امور کے وزیر پرہلاد جوشی کو بولنے کی اجازت دی۔ شور شرابے کے درمیان جوشی نے حزب اختلاف کے ممبران پارلیمنٹ وی سریکانتن، پی آر نٹراجن، مانیکم ٹیگور، کنی موزی، محمد جاوید، بینی بہانن، ایس آر پرتیبن، کے سبرامنیم اور ایس وینکٹیشن کے نام پڑھ کر سنائے اور انہیں قاعدہ 374 (2) کے تحت سیشن کی بقیہ مدت کے لیے معطل کرنے کی تجویز رکھی۔ جسے مسٹر مہتاب نے صوتی ووٹ سے منظور کرایا اور پھر ایوان کی کارروائی پورے دن کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔
اس سے قبل جیسے ہی ایوان کی کارروائی ایک بار کے التوا کے بعد دوپہر 2 بجے شروع ہوئی تو اپوزیشن ارکان نے ہاتھوں میں پلے کارڈز لے کر ایوان کے سامنے ہنگامہ آرائی شروع کر دی اور وزیر داخلہ سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کرنے کے نعرے لگائے ۔ پارلیمانی امور کے وزیر جوشی نے کانگریس کے پانچ ارکان پر کرسی کی توہین کا الزام لگاتے ہوئے انہیں معطل کرنے کی تجویز پیش کی جسے ایوان میں صوتی ووٹ سے منظور کر لیا گیا۔
پریزائیڈنگ آفیسر بھتری ہری مہتاب نے ارکان سے درخواست کی کہ وہ کارروائی چلنے دیں لیکن ہنگامہ کرنے والے ارکان نے ان کی بات نہیں سنی اور ہنگامہ جاری رہا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سردی کی شدت میں اضافہ، ڈل جھیل کے کنارے منجمند

Next Post

اس چُوک پر بھی سیاست !

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

اس چُوک پر بھی سیاست !

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.