منگل, ستمبر 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

شوپیاں تصادم :جنگجووں کی فائرنگ سے دو شہری زخمی :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-09
in تازہ تریں
A A
کولگام میں سرپنچ ہلاک

Firing

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

سرینگر/۹مئی
پہاڑی ضلع شوپیاں کے پاندوشن گاوں میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین جاری جھڑپ کے بیچ ۲عام شہری گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر پہلے نزدیکی ہسپتال اور بعد ازاں سرینگر منتقل کیا گیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے پیر کی شام کو مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد شوپیاں کے پاندوشن گاوں کو محاصرے میں لے کر جنگجو مخالف آپریشن شروع کیا۔
ترجمان نے بتایا ابتدائی تلاشی آپریشن کے دوران گاو ¿ں میں محصور جنگجوو ¿ں نے راہ فرار اختیار کرنے کی خاطر عام شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ دونوں زخمیوں کو بعد میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے بادامی باغ فوجی ہسپتال ریفر کیا گیا۔انہوں نے کہاکہ کارڈ اینڈ سرچ آپریشن کا دائرہ وسیع کیا گیا اور فرار ہونے کے سبھی راستوں پر حفاظتی عملے کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے ۔
دریں اثنا ہیف شرمال زینہ پورہ شوپیاں میں پیر کی صبح سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین گولیوں کا تبادلہ ہوا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر دن بھر گاوں کی تلاشی لی تاہم اس دوران جنگجووں کا کئی پر اتہ پتہ نہیں چل سکا۔
ذرائع نے بتایا کہ پیر شام دیر گئے سیکورٹی فورسز نے ہیف شرمال زینہ پورہ گاوں میں تلاشی آپریشن کو ختم کیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی گولیوں کے تبادلے کے بعد ہیف شرمال شوپیاں میں جنگجو سیکورٹی فورسز کو چکمہ دے کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر: سٹرا بری پھل اتارنے کا سیزن جوبن پر، کاشتکار خوش و مطمئن

Next Post

اڈانی گروپ نے یواے ای ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حیدر پورہ جھڑپ:عامر ماگرے کے لواحقین کو ۵لاکھ روپے کا معاوضہ برقرار
اہم ترین

ایڈوکیٹ جنرل کی تعیناتی پر حکومت کو نوٹس

2026-09-15
ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع
اہم ترین

ایل اے سی پر چینی فوجی تعیناتی میں۲۰۲۵کے دوران کمی آئی: وزارتِ دفاع

2026-09-15
چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

برکس اجلاس :’دہشت گردی پر اتفاقِ رائے قابلِ ذکر رہا‘

2026-09-15
’جموں کشمیر کی وحدت ناقابلِ سمجھوتہ‘
اہم ترین

وزیراعلیٰ عمرعبداللہ کا جموں و کشمیر کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا جائزہ

2026-09-15
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

۲۱ستمبر سے جموں و کشمیر اسمبلی کا۱۰روزہ خزاں اجلاس

2026-09-15
اہم ترین

لداخ میں۱۲۹ جونیئر اسکیل عہدوں  کے لیے بھرتی کے قواعد کا مسودہ منظور

2026-09-15
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

بجبہاڑہ :پولیس افسر کو گاڑی سے  ٹکر مارنے پر پولیس اہلکار گرفتار

2026-09-15
پاکستان نے جیش کے سربراہ   مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی
اہم ترین

پاکستان نے جیش کے سربراہ  مسعود اظہر پر انعامی رقم بڑھا دی

2026-09-15
Next Post
اڈانی گروپ نے یواے ای ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدی

اڈانی گروپ نے یواے ای ٹی 20 لیگ میں ٹیم خریدی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.