پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانڈی پورہ میں منشیات فروش کا بینک اکائونٹ این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت منجمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-11-07
in اہم ترین
A A
بارہمولہ میں۴منشیات فروش گرفتار نشہ آور مواد بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
بانڈی پورہ پولیس نے نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹراپک سبسٹبسز (این ڈی پی ایس) ایکٹ کی دفعات کے تحت ایک منشیات فروش کے قریب پونے دو لاکھ روپے کی بچت کے بینک اکائونٹ کو منجمد کر دیا ہے ۔
پولیس نے اس منشیات فروش کی شناخت عامر رشید شیخ ولد عبدالرشید شیخ ساکن شلوت سمبل کے بطور کی ہے جس کے اکائونٹ میں میںایک لاکھ۷۰ہزار۸سو۷ رویے تھے ۔
پولیس نے کہا کہ یہ کارروائی مجاز اتھارٹی اور ایڈ منسٹریٹر ایس اے ایف ای ایم (نئی دہلی) نے این ڈی پی ایس کی دفعہ کے ۶۸ایف(۲)کے تحت انجام دی ہے جو حکام کو منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا اختیار دیتا ہے ۔
بانڈی پورہ پولیس نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’عامر رشید شیخ ولد عبدالرشید ساکن شلوت سمبل نامی منشیات فروش کے ۱/۷۰/۸۰۷روپے کی بچے کے بینک اکائونٹ کو منجمد کیا گیا‘۔
پوسٹ میں کہا گیا’’یہ کارروائی مجاز اتھارٹی اور ایڈ منسٹریٹر ایس اے ایف ای ایم (نئی دہلی) نے این ڈی پی ایس کی دفعہ کے۶۸ایف(۲)کے تحت انجام دی ہے جو حکام کو منشیات اسمگلنگ میں ملوث افراد کے اثاثوں کو منجمد کرنے کا اختیار دیتا ہے ۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں۴منشیات فروش گرفتار نشہ آور مواد بر آمد:پولیس

Next Post

’یاستی حکومتوں اور گورنروں میں تصادم باعث تشویش ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سپریم کورٹ کا حکم، گیانواپی کی سیکورٹی سے متعلق عبوری حکم برقرار رہے گا

’یاستی حکومتوں اور گورنروں میں تصادم باعث تشویش ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.