اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی کوشش ناکام، ایک جنگجو ہلاک:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-30
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’مزید سرحدی چوکیاں قائم ہوںگی‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/30 اکتوبر

سیکورٹی فوروسز نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کیرن سیکٹرمیں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا کر ایک جنگجو کو ہلاک کیا ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

کشمیر زون پولیس نے ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا”فوج اور پولیس نے گذشتہ روز شروع ہونے والے مشترکہ آپریشن کے دوران کپوارہ کے کیرن سیکٹر کے جما گنڈ علاقے میں ایل او سی پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنا دیا ہے اور اس دوران ایک دہشت گرد کو ہلاک کیا گیا“۔

انہوں نے کہا کہ علاقے میں تلاشی آپریشن ہنوز جاری ہے ۔

بتادیں کہ گذشتہ ہفتے مژھل سیکٹر میں ایل او سی پر در اندازی کی ایک کوشش کو ناکام بناتے ہوئے 5 دراندازوں کو مارا گیا تھا۔

اس واقعے کے ایک روز بعد فوج نے بتایا کہ کپوارہ میں ایل او سی پر گزشتہ 8 ماہ کے دوران 10 مختلف در اندای کی کوششوں کے دوران 27 ملی ٹنٹوں کو مارا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عید گاہ میں ملی ٹینٹوں کی فائرنگ، پولیس آفیسر زخمی

Next Post

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور’دہشت گردوں ‘کی فائرنگ میں ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پلوامہ :دہشت گرد ممکنہ طور پر فرار ہو گئے ہیں :فورسز

پلوامہ میں غیر مقامی مزدور’دہشت گردوں ‘کی فائرنگ میں ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.