اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس اپنے آرام اور حفاظت کی قیمت پر قوم کی خد مت کررہی ہے:جین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-10-22
in اہم ترین
A A
پولیس اپنے آرام اور حفاظت کی قیمت پر قوم کی خد مت کررہی ہے:جین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

جموں//
جموں کے انسپکٹر جنرل آف پولیس ‘آنند جین نے ہفتہ کے روز کہا کہ جموں و کشمیر پولیس انتہائی مخالف، مشکل اور چیلنجنگ حالات میں اپنی ذاتی حفاظت اور آرام کی قیمت پر قوم اور معاشرے کی خدمت کر رہی ہے۔
پولیس یادگاری دن کے موقع پر مقتول پولیس اور نیم فوجی اہلکاروں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا، جو ہفتہ کو جموں خطے میں منایا گیا۔
یہ دن ہر سال سی آر پی ایف کے سب انسپکٹر کرم سنگھ اور ان کے ۱۰ بہادروں کی یاد اور اعزاز میں منایا جاتا ہے جنہوں نے۱۹۵۹میں لداخ میں چینی فوجیوں کے حملے کے دوران اس دن قوم کی خدمت میں اپنی جانیں قربان کی تھیں۔
جموں میں، جموں زون کے انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) جین نے یادگاری دن کی پریڈ کی سلامی لی اور پولیس اور نیم فوجی جوانوں سمیت ۱۸۹؍اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا، جنہوں نے ۲۰۲۲میں ملک بھر میں اپنی جانیں قربان کیں۔
جین نے پولیس ہیڈکوارٹر گلشن گراؤنڈ میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے بھی بات چیت کی اور ان کی طرف سے پیش کی گئی درخواستوں پر مکمل تعاون اور بروقت کارروائی کا یقین دلایا۔
عہدیداروں نے بتایا کہ جموں کے تمام۱۰؍اضلاع میں متاثر کن تقریبات کا انعقاد کیا گیا جن میں بڑی تعداد میں سینئر پولیس افسران، ریٹائرڈ پولیس ملازمین، شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ اور سول سوسائٹی کے ارکان نے شرکت کی۔انہوں نے بتایا کہ اس موقع پر خون کا عطیہ کیمپ بھی لگایا گیا تھا۔
قبل ازیں ریلوے اسٹیشن پر پولیس شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی جس میں تمام شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
پولیس اہلکاروں کے لواحقین اور سول سوسائٹی نے بعد میں پنڈال پر جمع ہو کر شمعیں روشن کیں اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں کشمیر میںدہشت گردی اپنے منطقی انجام کو پہنچ رہی ہے‘

Next Post

’نارمل‘حالات کے باوجود الیکشن نہ کرانا باعث تشویش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
غلام نبی آزاد ڈوڈہ کے تین روزہ دورے پر

’نارمل‘حالات کے باوجود الیکشن نہ کرانا باعث تشویش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.