جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گنگ بگ سرینگرمیں کیرن کے شہری کی تحویل سے ساڈھے تین کلو ہیرائون بر آمد

گرفتار سمگلر کے پیچھے اور آگے کے روابط کو بے نقاب کرنے کیلئے مزید تفتیش جاری ہے:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in اہم ترین
A A
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

جموں//
انسداد منشیات ٹاسک فورس (اے این ٹی ایف) نے سرینگر کے گنگ بگ علاقے میں کپوارہ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو گرفتار کرکے اس کی تحویل سے لگ بھگ کروڑوں رویے مالیت کی۵ء۳ہیراوئن جیسا مواد بر آمد کی ہے ۔
ایس ایس پی اے این ٹی ایف ‘راج کمار نے یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ۲۰ستمبر کو سرینگر میں ہماری نگرانی میں ایک آپریشن لانچ کیا گیا۔
کمارنے کہا’’آپریشن کے دوران شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کیرن سیکٹر سے تعلق رکھنے والے ظہیر احمد کو ایک مصدقہ اطلاع پر گرفتار کیا گیا جس کی تحویل سے گنگ بگ سرینگر میں۵ء۳کلو گرام ہیرائون جیسا مواد بر آمد کیا گیا جس کی قیمت کروڑوں روپیوں میں ہے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ بر آمدگی ہماری اے این ٹی ایف کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے اور اس کی بر آمدگی سے اس کو استعمال کرنے والے کافی لوگوں کی جان بچے گی۔
ایس ایس پی نے کہا کہ اس سلسلے میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت پولیس اسٹیشن سرینگر میں ایک کیس درج کیا گیا ہے ۔
کمارنے کہا کہ گرفتار سمگلر کے پیچھے اور آگے کے روابط کو بے نقاب کرنے کیلئے مزید تفتیش جاری ہے ۔ان کا کہنا تھا’’اسمگلروں کے اثاثوں کی بھی تحقیقات ہوگی اور جو اثاثے اس عمل سے حاصل کئے گئے ہوں گے ان کو ضبط کیا جائے گا‘‘۔
ایس ایس پی نے کہا کہ اس سال اے این ٹی ایف نے۱۵؍ایف آئی آر درج کیںجن میں زیادہ تر یونین ٹریٹری کے مختلف حصوں میں منشیات کی تجارتی مقدار کی ضبطی سے متعلق تھے اور ملزمان کی گرفتاریاں جموں وکشمیر سے باہر جیسے دہلی، پنجاب، ہریانہ، گجرات میں بھی کی گئیں۔
کمار نے کہا کہ کافی کیسز میں اچھی کارروائی چل رہی ہے کچھ بینک کھاتوں کو بھی ضبط کیا گیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ منشیات سماج کو لاحق سب سے بڑا خطرہ ہے اور اس وبا کے خاتمے کیلئے ہماری عوام سے تعاون کرنے کی اپیل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئین میں تبدیلی لانا آسان کام نہیں:عمر عبداللہ

Next Post

’عید میلادلنبیؐکی تقریبات کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
اہم ترین

پہلگام سمیت پاکستان بھارت میں کئی دہشت گردحملوں میں میں ملوث

2025-07-03
ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ
اہم ترین

ڈیری اور ماہی گیری کی ترقی کیلئے مرکز کاجموںکشمیر کو تعاون کا وعدہ

2025-07-03
حکومت کسانوں کی آمدنی بڑھانے کے لیے پرعزم : شیوراج سنگھ
اہم ترین

مرکزی وزیر شیوراج سنگھ ۳اور۴جولائی کو جموں کشمیر کا دورہ کریں گے

2025-07-03
’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘
اہم ترین

’ملک میں اچانک ہونے والی اموات کارونا ویکسین سے کوئی تعلق نہیں ہے ‘

2025-07-03
کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز
اہم ترین

کشمیر سے امرناتھ یاتراکا آج آغاز

2025-07-03
کشمیر:بارش نہ ہونا درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہونے کی وجہ:ماہر موسمیات
اہم ترین

کشمیر میں۴جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

2025-07-02
ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات
اہم ترین

ہاؤس بوٹ مالکان اور ڈل رہائشیوںکی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

2025-07-02
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
اہم ترین

جھلستا کشمیر :جون ۲۰۲۵،۱۸۹۲ کے بعد سرینگر کادوسرا گرم ترین مہینہ رہا

2025-07-02
Next Post
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

’عید میلادلنبیؐکی تقریبات کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.