جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’عید میلادلنبیؐکی تقریبات کے انعقاد کیلئے تمام تر تیاریاں کی جا رہی ہیں‘

زائرین کیلئے سمارٹ سٹی کی گاڑیوں کو بھی استعمال میں لایا جائے گا :صوبائی کمشنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in اہم ترین
A A
انتظامیہ کا کام قبضہ کی گئی اراضی کا تحفظ ہے‘اسے ہر قیمت پر کریں گے:بیدھوری

DiV Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ عید میلاد النبیؐ کی تقریبات کے انعقاد کے لئے تمام تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
بدھوری نے کہا کہ لل دید ہسپتال میں گرفتار کئے گئے نقلی ڈاکٹر کے معاملے میں تحقیقات کی جا رہی ہے۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’عید الفطر اور عید الضحیٰ کے موقعوں پر بھی اچھے انتظامات کئے گئے اور ہم گذشتہ سے بھی زیادہ بہتر انتظامات کرنے پر دھیان دے رہے ہیں‘‘۔
صوبائی کمشنر کا کہنا تھا’’درگاہ حضرت بل میں عقیدت مندوں کی زیادہ بھیڑ رہتی ہے لہذا وہاں جانے کیلئے ٹریفک کا بندوبست اور پارکنگ سہولیات کا انتظام کیا جا رہا ہے اور جو سمارٹ سٹی کی جو گاڑیاں آئی ہیں ان کو بھی اس کیلئے استعمال میں لایا جائے گا‘‘۔
بدھوری نے کہا کہ ہیلتھ ، صاف صفائی وغیرہ کے لئے بھی ہدایات دئے گئے ہیں۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ یہ تہوار بھی یہاں اچھی طرح سے منایا جائے گا۔
لل دید ہسپتال میں نقلی ڈاکٹر کی گرفتاری کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا’’جوں ہی یہ معاملہ سامنے آیا تو فوری کارروائی شروع کی گئی۔ان کا کہنا تھا کہ اس سلسلے میں جانچ چل رہی ہے اور ہم متعلقہ محکمے کے ساتھ رابطے میں ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گنگ بگ سرینگرمیں کیرن کے شہری کی تحویل سے ساڈھے تین کلو ہیرائون بر آمد

Next Post

بدعنوانیوں کے الزام میں ڈ ی ایس پی گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
Aadi

بدعنوانیوں کے الزام میں ڈ ی ایس پی گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.