جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئین میں تبدیلی لانا آسان کام نہیں:عمر عبداللہ

’تبدیلی کیلئے پارلیمنٹ میں دو تہائی اکثریت کی ضرورت‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-22
in اہم ترین
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ‘ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ آئین میں تبدیلی لانا کوئی آسان کام نہیں ہے اس کیلئے دو تہائی اکثریت کی ضرورت ہوتی ہے ۔
عمرعبداللہ نے کہا کہ جہاں بھی نیشنل کانفرنس کا پروگرام ہوتا ہے لوگ اس میں شامل ہوجاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ دفعہ۳۷۰کی بحالی پر ہم عدالت عظمیٰ سے انصاف کی امید رکھتے ہیں۔
این سی نائب صدر نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو شمالی قصبہ ہند وارہ میں ایک جلسے سے خطاب کے بعد نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب دینے کے دوران کیا۔
عمرعبداللہ نے کہا’’نیشنل کانفرنس کا جہاں پر بھی پروگرام ہوتا ہے لوگ اس میں شامل ہوتے ہیں جو کہتے ہیں۸۰فیصد لوگ الیکشن سے دور رہیں وہ یہاں الیکشن کرائیں‘‘۔
آئین ہند کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا’’آئین آسانی سے تبدیل نہیں ہوتا ہے اس کو تبدیل کرنے کیلئے دو تہائی کی اکثریت کی ضرورت ہوتی ہے آئین سے کوئی لفظ ہٹانے کیلئے لوک سبھا یا راجیہ سبھا میں کوئی ووٹ نہیں ہوا ہے ‘‘۔
دفعہ۳۷۰پر عدالت عظمیٰ میں ہوئی شنوائی کے بارے میں پوچھے جانے پر ان کا کہنا تھا’’ہم سے اس بارے میں جتنا ہوسکتا تھا ہم نے کیا اور ہم عدالت عظمیٰ سے انصاف کی امید رکھتے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چھانہ پورہ آتشزدگی واردات میں رہائشی مکان ‘دکان کو نقصان

Next Post

گنگ بگ سرینگرمیں کیرن کے شہری کی تحویل سے ساڈھے تین کلو ہیرائون بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ

گنگ بگ سرینگرمیں کیرن کے شہری کی تحویل سے ساڈھے تین کلو ہیرائون بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.