ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر کو آگے لے جانے کا موثر ترین ذریعہ ڈیجیٹل ہے :چیف سکریٹری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-04
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

CS Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر/۴ستمبر
جموںکشمیر کے چیف سکریٹری‘ارون کمار مہتا کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کو آگے لے جانے کا موثر ترین ذریعہ ڈیجیٹل ہے ۔مہتا نے کہا کہ جس کی منشا غلط ہوتی ہے وہی ڈیجیٹل کے خلاف ہوتا ہے ۔
چیف سکریٹری نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
مہتانے کہا”ڈیجیٹل کی وساطت طاقت افسروں سے عوام کی طرف منتقل ہوتا ہے اس سے لوگ با اختیار بن جاتے ہیں“۔ان کا کہنا تھا کہ جس کی منشا غلط ہوتی ہے وہی ڈیجیٹل کی مخالفت کرتا ہے ۔
چیف سیکریٹری نے کہا کہ دو برسوں کے دوران کہیں بھی لوگوں نے ڈیجیٹل کی مخالفت نہیں کی۔انہوں نے کہا”جموں وکشمیر کے لوگ سب سے بہتر لوگ ہیں جن کے ساتھ کام کیا جائے “۔ان کا کہنا تھا کہ کہ ڈیجیٹل گورننس جموں و کشمیر میں ایک نیا منترا ہے ۔
مہتانے کہا کہ ہمارا بنیادی مقصد یہ ہے کہ ہماری گورننس منظم ہو۔انہوں نے کہا کہ جو کام دفتر آئے بغیر ہی ہوسکتا ہے تو پھر دفتر آنے کی ضرورت کیا ہے ۔
جی پی فنڈ کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا ہے کہ اس پر کام ہو رہا ہے اس کو جلد ہی حل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر:آرمی چیف کا آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کےلئے ایل او سی کا دورہ

Next Post

جموں:ریاسی جھڑپ میں ایک دہشت گردہلاک‘پولیس اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘

جموں:ریاسی جھڑپ میں ایک دہشت گردہلاک‘پولیس اہلکار زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.