جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بارہمولہ:پولیس افسر کا روپ دھانے والی خاتون گرفتار

پولیس میں نوکری دلانے کا جھانسہ دے کر نوجوان کو لوٹا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-03
in اہم ترین
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے ضلع بارہمولہ میں پولیس افسر کا روپ دھارنے والی ایک خاتون کو گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کنزر کو یکم ستمبرکو واصف حسن ساکن کنزر کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی جس میں اس نے کہا کہ بس میں سفر کے دوران عائشہ نامی ایک خاتون اسے ملی جس نے پولیس سب انسپکٹر ہونے کا دعویٰ کیا اور کہا کہ وہ اس وقت پولیس اسٹیشن کنزر میں تعینات ہے ۔
حسن نے کہا’’شکایت کے مطابق موصوفہ نے شکایت کنندہ کو یقین دہانی کی وہ اس کو محکمہ پولیس میں کانسٹیبل کی نوکری دلا سکتی ہے‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’نوکری ملنے کی لالچ میں آکر شکایت کنندہ نے موصوفہ کو دس ہزار روپے دے دئے‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’پولیس افسر کا روپ دھارنے والی خاتون نے شکایت کنندہ کے ساتھ یکم ستمبر کو دوبارہ رابطہ کیا اور نوکری کی تقرری کا آرڈر جلدی ملنے کیلئے مزید رقم کا تقاضا کیا‘‘۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ موصوفہ نے شکایت کنندہ کو دو تین دنوں میں یہ عمل مکمل ہونے کا وعدہ کیا۔انہوں نے کہا’’معاملے پر شک کرکے شکایت کنندہ نے اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن کنزر میں ایک کیس درج کیا‘‘۔
حسن کا کہنا تھا کہ کیس درج ہونے کے بعد پولیس نے اس سلسلے میں تحقیقات شروع کی۔
پولیس بیان میں کہا گیا’’تحقیقات کے دوران پولیس نے ملزمہ عائشہ جو اس کا جعلی نام کو گرفتار کیا‘‘۔ ملزمہ کا اصلی نام بسمہ یوسف شیخ دختر محمد یوسف شیخ ساکن تپائی کھاگ کے بطور ہوئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ پولیس نے ملزمہ کی تحویل سے پولیس وردی اور دس ہزار رویے نقدی بر آمد کئے ۔پولیس نے لوگوں سے ایسے جعلسازوں سے ہوشیار رہنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری :دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں دو افراد گرفتار:این آئی اے

Next Post

جموں و کشمیر میں بھی ایک مضبوط الائنس کی ضرورت :ـ میر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
جموں و کشمیر میں بھی ایک مضبوط الائنس کی ضرورت ہے :© میر

جموں و کشمیر میں بھی ایک مضبوط الائنس کی ضرورت :ـ میر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.