ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

راجوری :دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں دو افراد گرفتار:این آئی اے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-09-03
in اہم ترین
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں دو افراد کی گرفتاری عمل میں لائی ہے ۔
این آئی اے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ ڈانگری راجوری میں عام شہریوں کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کو پناہ دینے کے الزام میں دو افراد جن کی شناخت نثار احمد عرف حاجی نثار اور مشتاق حسین کے بطور ہوئی کو حراست میں لیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ دونوں کو این آئی اے کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا اور وہ سینٹرل جیل کورٹ بلوال میں اور ایک کیس میں بند ہے ۔
بتادیں کہ یکم جنوری۲۰۲۳کو راجوری کے ڈانگری گاوں میں دہشت گردوں نے عام شہریوں پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پانچ افراد از جان اور کئی دیگر زخمی ہوئے ۔
پولیس نے ابتدائی طورپر اس سلسلے میں راجوری پولیس تھانہ میں کیس درج کیا اور بعد ازاں کیس کو این آئی اے کے سپرد کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ این آئی اے کی تحقیقات کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ دونوں گرفتار ملزمان نے ڈانگری حملے میں ملوث دہشت گردوں کو پناہ دی تھی ۔
این آئی اے نے کہاکہ دونوں نے دو ماہ سے زائد عرصے تک دہشت گردوں کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں ایک خفیہ ٹھکانے میں پناہ دی تھی۔
ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان نے پاکستان میں مقیم لشکر طیبہ کے ہینڈرلز سیف اللہ عرف ساجد جاٹ، ابو قاتل عرف قاتل سندھی اور محمد قاسم کی ہدایت پر خفیہ ٹھکانا بنایا تھا۔
این آئی اے کے مطابق ڈانگری میں عام شہریوں کی ہلاکت کے متعلق کیس کی تحقیقات کے دوران ٹیم نے راجوری ، پونچھ اور ریاسی اضلاع کے پہاڑی علاقوں میں کئی روز تک جان پڑتال کی جس دوران دونوں کا نام سامنے آیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک ملک ایک الیکشن:سابق صدر کی سربراہی میں قائم کردہ کمیٹی کے ممبران کا اعلان

Next Post

بارہمولہ:پولیس افسر کا روپ دھانے والی خاتون گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس

بارہمولہ:پولیس افسر کا روپ دھانے والی خاتون گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.