ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

’ہر گھر ترنگا ‘:امت شاہ نے اپنی رہائشگاہ پر ترنگا لہرایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-14
in تازہ تریں
A A
مودی سرکار قوم کی سلامتی کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے:وزیر داخلہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/14 اگست

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے’ہر گھر ترنگا‘ تحریک کے ایک حصے کے طور پر پیر کو یہاں قومی دارالحکومت میں اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ترنگا لہرایا۔

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

اس سے قبل اتوار کو شاہ نے ریاست کے دورے کے دوران گجرات کے احمد آباد میں ’ترنگا یاترا‘ کو جھنڈی دکھائی۔

شاہ نے ’ہر گھر ترنگا‘ مہم کو جھنڈی دکھانے کے بعد کہا ”آزادی کے 75 سال ہو چکے ہیں، ہم ملک کے لیے نہیں مر سکتے کیونکہ یہ پہلے ہی آزادی حاصل کر چکا ہے‘ لیکن ہمیں ملک کے لیے جینے سے کوئی نہیں روک سکتا“۔

شاہ نے 2022 کے یوم آزادی کو مزید یاد کیا اور کہا کہ کوئی گھر ایسا نہیں ہے جس میں ترنگا نہ لہرایا گیا ہو۔

شاہ نے کہا”کوئی گھر ایسا نہیں تھا جس نے 15 اگست 2022 کو ترنگا نہ لہرایا ہو۔ جب ہر گھر پر ترنگا لہرایا جائے گا، تب پوری قوم ترنگا ہو جائے گی،” ۔

مرکزی حکومت وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت 13 سے 15 اگست تک ‘ہر گھر ترنگا’ منا رہی ہے۔

ثقافت کے سکریٹری گووند موہن نے ہفتہ کو یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس کے پیچھے کا مقصد شہریوں کے اندر حب الوطنی کے جذبے کو بڑھانا اور مشترکہ شرکت کے جوہر کے ساتھ آزادی کا امرت مہوتسو منانا اور جان بھاگیداری میں اضافہ کرنا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزارت ثقافت کی طرف سے شروع کی گئی ہر گر ترنگا مہم جن بھاگداری میں اضافہ کے ساتھ عوامی تحریک میں تبدیل ہو گئی ہے۔

اس سال ملک کے مختلف حصوں میں ترنگا ریلیاں زوروں پر ہیں اور ان میں عوام کی بھرپور شرکت دیکھنے کو مل رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں جعلی ڈی ایس پی کا روپ دھارنے والا دھوکہ باز گرفتار: پولیس

Next Post

کشمیر میں تین دہائیوں کا طویل ’تنازعہ ‘کچھ لوگوں کا کاروبارتھا:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
’جی ٹونٹی اجلاس کے بعد یو ٹی میں غیر ملکی سیاحوں کی آمد میں اضافہ ہوا‘

کشمیر میں تین دہائیوں کا طویل ’تنازعہ ‘کچھ لوگوں کا کاروبارتھا:ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.