بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

2018 سے 2022 تک جموں و کشمیر میں 1000 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے: مرکز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-09
in تازہ تریں
A A
جنگجوحملوں میں نمایاں کمی :رائے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹ اگست

مرکزی وزیر مملکت برائے امور داخلہ نتیانند رائے نے بدھ کو راجیہ سبھا کو بتایا کہ جموں و کشمیر میں 2018 اور 2022 کے درمیان 761 دہشت گردانہ حملوں میں 174 عام شہری، 308 سیکورٹی اہلکار اور 1002 دہشت گرد مارے گئے۔

متعلقہ

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

رائے نے ایک سوال کے تحریری جواب میںکہا کہ 2018 اور 2022 کے درمیان پچھلے 5 سالوں میں جموں و کشمیر میں 761 دہشت گرد حملوں میں 174 شہری مارے گئے۔

ان کا کہنا تھا”مزید برآں، اسی عرصے میں یونین ٹیریٹری میں 626 انکاو¿نٹرس میں 35 شہری مارے گئے“۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسی عرصے کے دوران مارے گئے سیکورٹی اہلکاروں کی تعداد 308 رہی اور سیکورٹی فورسز نے 1002 دہشت گردوں کو بھی مار گرایا۔

مرکزی وزیر نے یہ بھی کہا کہ وزارت داخلہ شہری متاثرین، دہشت گردوں کے متاثرین کے خاندان، فرقہ وارانہ، ایل ڈبلیو ای کے تشدد اور سرحد پار فائرنگ اور بھارتی سرزمین پر بارودی سرنگ یا آئی ای ڈی دھماکوں سے متاثرہ شہریوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے ایک مرکزی اسکیم کا انتظام کرتی ہے۔

رائے کاکہنا تھا”یہ اسکیم 2008 سے چل رہی ہے۔24اگست2016 کے بعد 3 لاکھ سے 5 لاکھ روپے تک معاوضے کا اعلان کیا گیا ہے۔ ریاستی حکومتیں ادائیگی کرتی ہیں اور اس کے بعد معاوضے کا دعوی کرتی ہیں۔“

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر کا سرینگر میں ’ترنگا یاترا‘ کے انتظامات کا جائزہ

Next Post

پاکستان یا حریت سے نہیں بلکہ کشمیر کے نوجوانوں سے بات کریں گے :شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا
تازہ تریں

وادی میںبارشوں کے بعد رات کے درجہ حرارت میں کمی

2025-07-09
بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط
تازہ تریں

بارہمولہ میں خاتون منشیات فروش کو گرفتار‘ممنوعہ اشیاء ضبط

2025-07-09
تازہ تریں

’مودی کی رہنمائی میں جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن‘

2025-07-06
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘
تازہ تریں

رام بن میں سڑک حادثہ‘۳۵ یاتری زخمی ‘یاتریوں کی حفاظت کویقینی بنایا جائے :سنہا

2025-07-06
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
تازہ تریں

حج۲۰۲۶: درخواستیں اگلے ہفتے سے شروع ہوں گی:رجیجو

2025-07-05
۲ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ:سرینگر کاگرم ترین دن
تازہ تریں

شدید گرمی کی لہر:ماہرینِ صحت کی احتیاطی تدابیر اپنانے کی اپیل

2025-07-05
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
تازہ تریں

بانڈی پورہ اور سرینگر میں نہانے کے دوران دو نوجوان غرقاب‘ لاشیں بازیاب

2025-07-05
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
Next Post
’ منی پور پر بحث کیلئے تیار ہیں‘:ملک بحث چاہتا ہے لیکن پتہ نہیں اپوزیشن ایسا کیوں نہیں چاہتی :شاہ

پاکستان یا حریت سے نہیں بلکہ کشمیر کے نوجوانوں سے بات کریں گے :شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.