ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

لیفٹیننٹ گورنر کا سرینگر میں ’ترنگا یاترا‘ کے انتظامات کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-08-09
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
لیفٹیننٹ گورنر کا سرینگر میں ’ترنگا یاترا‘ کے انتظامات کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۹اگست

لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے ترنگا یاترا کے جشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لیے سول انتظامیہ، پولیس اور سیکورٹی فورسز کے سینئر افسران کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

میٹنگ میں چیف سکریٹری ڈاکٹر ارون کمار مہتا ‘ ایس آر کے گوئل، ایڈیشنل چیف سکریٹری، محکمہ داخلہ‘ لیفٹیننٹ جنرل راجیو گھئی، جی او سی 15 کور‘ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری، لیفٹیننٹ گورنر کے پرنسپل سکریٹری‘ ایس ایچ ایم کے سنہا، اے ڈی جی پی ہیڈکوارٹر وجے کمار، اے ڈی جی پی کشمیر‘وجے کمار بدھوری، ڈویڑنل کمشنر کشمیر اور سیکورٹی فورسز، پولیس اور یو ٹی انتظامیہ کے دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہم سب کو اپنے پیارے ترنگے کو سلامی دینے اور اس موقع پر جشن منانے میں خصوصی فخر محسوس کرنا چاہئے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہ ہمارے آزادی پسندوں کی عظیم قربانی کو یاد کرنے کا بھی موقع ہے، جنہوں نے ہمیں ہماری آزادی دلائی۔

سنہا نے مزید کہا کہ تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے شہریوں کو 13 اگست کو کے آئی سی سی سے بوٹینیکل گارڈن تک واک کاتھون میں شرکت کے لیے اکٹھا ہونا چاہیے تاکہ آزادی کے مجاہدین اور تمام بہادر سپاہیوں کو خراج عقیدت پیش کیا جا سکے، جنہوں نے اتحاد ‘قوم کی سالمیت کے لیے اپنی جانیں قربان کیں۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ’میرا مٹی میرا دیش‘ اور ’ہر گھر ترنگا‘ تہوار منانے کی تیاریوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر کے لالچوک میں پولیس اور طلبا نے ترنگا ریلی نکالی

Next Post

2018 سے 2022 تک جموں و کشمیر میں 1000 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے: مرکز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
جنگجوحملوں میں نمایاں کمی :رائے

2018 سے 2022 تک جموں و کشمیر میں 1000 سے زیادہ دہشت گرد مارے گئے: مرکز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.